
بھکر، سکالرشپ طلبہ کے مالی معاونت کے ساتھ انکی تعلیمی ترقی اور حوصلہ افزائی میں بھی کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں ،پرنسپل
جمعہ 31 جنوری 2025 13:29
(جاری ہے)
مقررین نے حکومت پنجاب کی تعلیمی پالیسیوں کو سراہتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ کا خصوصی شکریہ ادا کیا، جن کی قیادت میں ذہین اور مستحق طلبہ کے لیے تعلیمی وظائف کے مواقع فراہم کیے جا رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ یہ سکالرشپ نہ صرف طلبہ کی مالی معاونت کا ذریعہ ہیں بلکہ ان کی تعلیمی ترقی اور حوصلہ افزائی میں بھی کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں۔اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر نصیر احمد ملک،پروفیسر رانا محمد منور، پروفیسر راؤ محمد ساجد اقبال، پروفیسر علی رضا، پروفیسر عزیز احمد، اور پروفیسر عبد العزیز انجم بھی موجود تھے۔ مقررین نے حکومت اور تعلیمی اداروں کی جانب سے ذہین طلبہ کی حوصلہ افزائی کے لیے سکالرشپ جیسے اقدامات کو سراہا اور اس امر پر زور دیا کہ محنتی طلبہ کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی جانی چاہئیں تاکہ وہ تعلیمی میدان میں ملک و قوم کا نام روشن کر سکیں۔تقریب میں موجود طلبہ و طالبات نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئےسکالرشپ ملنے پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئےاس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ اپنی محنت اور لگن سے اپنے اساتذہ اور والدین کا نام روشن کریں گے۔\378مزید قومی خبریں
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
حافظ آباد،14 سالہ ذہنی و جسمانی معذور لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی، 6 ماہ کی حاملہ ہونے کا انکشاف
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات
-
شادی کی تقریب میں دلہے کے دوست کی فائرنگ سی4 بچوں سمیت 6افراد زخمی
-
ْامریکی حکمرانوں کی شہ پر صیہونیوں کا ایران پر حملہ بھیانک سیاسی غلطی ثابت ہوگا‘ سعد رفیق
-
پاکستان میں 2025 کے مون سون سیزن کے دوران بارشوں میں 13 فیصد اضافہ متوقع ہے، مون سون کے نقصانات سے بچنے کے لیے نالوں کی بروقت صفائی ضروری ہے ،ماہرین موسمیات
-
پورا عالم اسلام اسرائیلی جارحیت کیخلاف ایران کے ساتھ کھڑا ہے ، طاہر محمود اشرفی
-
خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ سب سے بڑا فراڈ ہے، گزشتہ صوبائی بجٹ کے اہداف میں ایک بھی حاصل نہیں کیا جاسکا، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.