سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام محمدیوسف کی 12ویں برسی کے موقع پر تعزیتی ریفرنس کاانعقاد

پیر 3 فروری 2025 22:15

حب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 فروری2025ء) سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام آف لسبیلہ نواب جام محمد یوسف عالیا نی مرحوم کی 12ویں بر سی کی مناسبت سے بابو شیخ گو ٹھ پیر کس روڈ پر ایک تعزیتی ریفرنس کا انعقا د کیا گیا اس موقع پر مر حوم کے ایصال ثواب کے لیئے قر آن خوانی کی گئی اور لنگر تقسیم کیا گیا اور مر حوم کی مغفرت کے لیئے خصوصی دعاکر ائی گئی تعزیتی ریفر نس میں مسلم لیگ (ن) جام گروپ ، پیپلز پارٹی ، بھو تانی عوامی کا رواں ، نیشنل پارٹی اور جمعیت علما ء اسلام کے رہنما ئوں نے شرکت کی اور جام آف لسبیلہ نواب جام محمد یوسف عالیا نی کی عوامی خد ما ت کر سراہا گیا اور خر اج عقید ت پیش کی گئی تعزیتی ریفرنس میں جام گروپ کے سینئر رہنما سابق وائس چیئر مین لالہ یوسف بلوچ ، چیئرمین حب وڈیر ہ بابو فیض محمد شیخ ، نامزد وائس چیئرمین حب حاجی عظیم سنیاں ، صوبائی وزیر زراعت کے پرنسل سیکریٹری میر علی اصغر زہری ، چیئرمین فشر مینز کوآپریٹیو سوسائٹی میر علی اکبر زہری ، کونسلر سیف اللہ شیخ ، جمعیت علما ء اسلام حب کے جنر ل سیکریٹری و کونسلر مولانا شاہ محمد صدیقی ، نیشنل پارٹی کے صوبا ئی رہنما ایڈوکیٹ خورشید رند ، ضلعی وائس چیئرمین ضلع کونسل کمال خان محمد حسنی، چیئرمین لوہی جاوید جمالی،کونسلر گل حسن محمد حسنی،کونسلر اکبر ملازئی،کونسلر ارباب محمد حسنی،کونسلر بشیر مگسی، کونسلر اعظم رند ، کونسلر نو از دودا ، میر اسحاق زہری، ملک فواد حیدر بھٹو، مشتاق جتک منظور زہری، نور حبیب زہری،پی ایس ایف کے صدر نعمان بنگر، رازق محمد شہی، نصیر احمد رونجھو ، وڈیر ہ جمن شیخ ، ایڈوکیٹ ارشاد پار س مگسی ، رئیس غلام سرور چھٹہ ،جا وید بھا ئی ،ماسٹر اسما عیل مخلص ، حاجی محمد علی بزنجو، ماما مسکان بلوچ ،ماسٹر عبد الستار خاصخیلی ، وڈیر ہ زبیر گجر،رشید گجر وڈیر ہ غلام قادر لانگو سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔