عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری کو حراست میں لے لیا گیا
بانی پی ٹی آئی کے وکیل کو اڈیالہ جیل کے باہر سے حراست میں لیاگیا،پولیس کی اضافی نفری جیل کے باہر پہنچ گئی
فیصل علوی
جمعہ 7 فروری 2025
16:45
(جاری ہے)
گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری کو اڈیالہ جیل میں داخلے سے روکا گیا تھا۔
اڈیالہ جیل کے داخلی گیٹ پر فیصل چوہدری اور جیل کے عملے کے مابین تلخ کلامی ہوئی تھی۔ فیصل چوہدری نے اڈیالہ جیل چوکی میں جیل انتظامیہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست دی تھی۔ اڈیالہ جیل چوکی نے فیصل چوہدری کی درخواست وصول کرلی تھی۔ بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری نے درخواست میں تحریر کیا تھاکہ بانی پی ٹی آئی کے تمام کیسز میں میرا وکالت نامہ جمع تھا۔ جیل عملے نے آج داخلی دروازے پر روک دیا اور اندر جانے نہیں دیا گیاتھا۔ وکیل فیصل چوہدری نے اپنی درخواست یہ بھی کہا تھا کہ ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔فیصل چوہدری نے کہا احتجاج پر مجھے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل کے کمرے میں دو گھنٹے تک بٹھایا گیاتھا اور حبس بیجا میں رکھا گیاتھا۔ جیل عملہ میرے اور میرے ساتھ آئے ہوئے سائلین کو ہراساں کرتا رہا۔مزید اہم خبریں
-
پنجاب میں ٹریفک خلاف ورزیوں پر جرمانوں کی رقم میں بہت بڑی کمی، قید کی سزائیں ختم
-
پاکستان میں سول اور ملٹری ہم آہنگی کے نتائج ہمارے سامنے ہیں، عون چودھری
-
معرکہ حق کی کامیابیاں تاریخ میں سنہری حروف سے لکھی جائیں گی، گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی
-
معرکہ حق میں بھارت کے اہم اہداف ہمارے نشانے پر تھے، اگر جنگ بندی نہ ہوتی تو بھارت کا بہت زیادہ نقصان ہوتا، وفاقی وزیر داخلہ کی پریس کانفرنس
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس، ایس سی او چیئرمین شپ سنبھالنے کی تیاریوں کا جائزہ
-
بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے موثر موسمیاتی اقدامات ناگزیر ہیں، ڈاکٹر مصدق ملک
-
خواجہ سعد رفیق کا سوشل میڈیا الزامات پر این سی سی آئی اے سے رجوع
-
وفاقی وزیرتجارت سے فلپ مورس انٹرنیشنل کے وفد کی ملاقات، تمباکو کے شعبے کو درپیش چیلنجزپر تبادلہ خیال
-
آپریشن بنیان مرصوص ،تاریخ یاد رکھے گی کہ کون ثابت قدم رہا اور کون پیچھے ہٹ گیا، طارق فضل چوہدری
-
معرکہ حق ہماری قومی تاریخ کا ایک فیصلہ کن باب ہے، جب قوم یکجا ہوجائے تو دنیا کی کوئی طاقت اس کی بنیادوں کو متزلزل نہیں کرسکتی، اسحق ڈار
-
وزارتِ توانائی نے بجلی صارفین سبسڈی نظام شفاف رکھنے کے لیے نیا طریقہ متعارف کرا دیا
-
معرکہ حق کے دوران سول و عسکری تعاون اور بروقت معلومات نے پاکستان کو جعلی خبروں کا موثر مقابلہ کرنے میں مدد دی، وزیراطلاعات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.