کاشف سعید شیخ کا محمد میاں سومرو کی والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار

جمعہ 7 فروری 2025 18:38

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 فروری2025ء) جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ نے سابق نگران وزیراعظم محمد میاں سومرو کی والدہ اور سندھ کے پہلے وزیراعلی اللہ بخش سومرو کی بیٹی کی وفات پر گہرے نج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت درجات بلندی اور پسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا کی۔

(جاری ہے)

ضلع جیکب آباد کے امیر محمد ابوبکر سومرو کی قیادت میں جماعت اسلامی کے وفد نے میاں ہاوس پہنچ کر تعزیت اور مرحومہ کے لیے دعا مغفرت کی۔