
ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کی زیر صدارت ایکسیڈنٹ ریویو کمیٹی کا اجلاس
منگل 11 فروری 2025 23:42
(جاری ہے)
اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے ڈسٹرکٹ آفیسر ریسکیو انجینیئر سعید احمد نے بتایا کہ ضلع جہلم میں سال 2024 کے دوران 3749 ایکسیڈنٹ ہوئے جس میں 3400 سے زیادہ حادثات صرف موٹر سائیکل سواروں کے تھے جس میں 47 قیمتی جانیں ضائع ہوئیں۔
انہوں نے بریفنگ میں بتایا کہ ضلع جہلم میں جی ٹی روڈ کے اوپر پانچ ایسے مقامات ہیں جہاں ایکسیڈنٹ کی شرح بہت زیادہ ہے یہاں حادثات کو کم کرنے کے لیے ایک بڑی سروس روڈ اور غیر ضروری یو ٹرن کو ختم کرنا ہوگا۔ ڈپٹی کمشنر جہلم نے اس حوالے سے تمام متعلقہ محکمہ کو فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کی۔ اس موقع پر ڈی ایس پی ٹریفک طارق شفیع کو ہدایت کی کہ ون وے کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور حضرات اور موٹر سائیکل سواروں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔\378مزید قومی خبریں
-
سیلابی ریلے میں 70افراد 7مختلف مقامات پر پھنس گئے، 52کو بچا لیا گیا،شیری رحمن
-
رجب بٹ کے ساتھ افسوسناک واقعہ، ملزمان موقع سے فرار، مقدمہ درج
-
لودھراں،شیمپو کے ساشے پر بہن سے جھگڑا، بھائی نے خودکشی کر لی
-
پی آئی ٹی بی کا جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے ای فائلنگ اینڈ آفس آٹومیشن سسٹم بارے تربیتی سیشن
-
نوجوان پاکستان کا روشن مستقبل ہیں، حکومت نوجوانوں کو بااختیار بنانے کیلئے ہر ممکن اقدام اٹھا رہی ہے، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور سے چلنے والی اور آنے والی متعدد ٹرینوں کا شیڈول تبدیل
-
گورنر خیبرپختونخوا کا دریائے سوات میں پانی کے تیز بہاؤ سے متعدد سیاحوں کے ڈوبنے کے حادثہ پرافسوس
-
شیری رحمان کا دریائے سوات کے سیلابی ریلے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار
-
حنا پرویز بٹ کی چینی کمپنی سے ملاقات، خواتین کیلئے الیکٹرک بائیکس منصوبے پر غور
-
پنجاب بھر میں بارش کے دوران مختلف حادثات میں 11 افراد جاں بحق
-
کوہستان سکینڈل خیبرپختونخوا حکومت کے لیے کلنک کا ٹیکہ ہی: عظمیٰ بخاری
-
سفارتی سطح پر بھارت کا تنہا رہ جانا پاکستان کے بیانیے کی فتح ہے‘ سینیٹر عرفان صدیقی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.