سال 2025 پی ٹی آئی کیلئے اچھا نہیں، منظور وسان کی پیشگوئی
پی پی نے ہمیشہ صحافیوں کے حق میں بات کی، پیکا ایکٹ پر بات ہونی چاہئے، سینئررہنماپیپلزپارٹی
اتوار 16 فروری 2025 21:55
(جاری ہے)
پی ٹی آئی میں شامل ہونے والے اچانک آئے اور اچانک چلے جائیں گے جبکہ عمران خان سے بہت غلطیاں ہوئی ہیں اور اب وہ مزید غلطیاں نہ کریں تو بہتر ہے۔
انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ صحافیوں کے حق میں بات کی ہے اور پیکا ایکٹ پر بھی باتیں ہونی چاہیے۔ ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور فنڈر ملتے ہیں تو انہیں واپس بھی کرتے ہیں۔ٹیکس سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)کی کچھ شرائط عوام کی حق میں نہیں ہیں جیسے زراعت پر ٹیکس۔ ٹیکس بڑے لوگوں پر لگنے چاہیے غریب کسانوں پر نہیں۔ اور میں خود 43 لاکھ روپے سے زائد زراعت کی مد میں ٹیکس ادا کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کی شرائط ہیں کہ کوئی حکومت گندم نہیں خریدے گی۔ جس کے بعد اب گندم کی اوپن مارکیٹ سے خرید و فروخت ہو گی۔ 2025 ملک کے لیے بہتر لیکن پی ٹی آئی کے لیے اچھا نہیں ہے۔مزید قومی خبریں
-
اینٹی کرپشن کوبھیجے گئے کرپشن مقدمات دوبارہ نیب عدالتوں کو منتقل ہوگئے
-
گورنر خیبر پختونخوا کی شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شیرینگل میں پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے طلبہ پر تشدد کی مذمت
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ساجد طوری اور مرتضیٰ سیٹھی کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے تھائی لینڈ انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ کے گولڈ میڈلسٹ احسان اللہ محسود کی ملاقات
-
پنجاب سے 4.5 ملین میٹرک ٹن گندم غائب ہونے کا تاثر بالکل بے بنیاد ،حقائق کے برعکس قرار
-
تاریخ مسخ نہیں کرنی چاہیے، بچوں کو سچ بتانا ہوگا، سعید غنی
-
سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار
-
پولیس حملہ کیس،فلک جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14دن کی توسیع
-
اتحادیوں سے مشاورت کے بعد قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس 17 اگست کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کا سپیکر بلوچستان اسمبلی کے صاحبزادے کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
لاہور کے 84 تھانوں میں خواتین افسران کی 24 گھنٹے موجودگی کا فیصلہ
-
کوڑا ٹیکس کی وصولی،محکمہ ایکسائزنے سروس لیول ایگریمنٹ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو بھجوادیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.