سرگودھا ،جامعہ امام بخاری میں 18 ویں سالانہ تقریب تکمیل صحیح البخاری 20 فروری کو ہو گی

پیر 17 فروری 2025 16:19

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 فروری2025ء) مرکزی جمعیت اہلحدیث کے زیر اہتمام جامعہ امام بخاری میں 18 ویں سالانہ تقریب تکمیل صحیح البخاری 20 فروری کو ہو گی جس میں مولانا امین اللہ اور مولانا شفیق الرحمن علوی درس قرآن دیں گے جبکہ مرکزی جمعیت اہلحدیث پنجاب کے سرپرست اعلی مولانا سید سبطین علی شاہ نقوی اور دیگر علما خطاب کریں گے۔

متعلقہ عنوان :