
کفایت شعاری اپنانے کی بجائے ملک کے اثاثے فروخت کی جارہے ہیں: شمس الرحمان سواتی
جمعرات 20 فروری 2025 21:52
(جاری ہے)
مہنگائی آسمان کو چھو رہی ہے۔
ریڑھی بانوں، سٹال والوں کو متبادل روزگار دیئے بغیررزق چھین لیا گیا ہے۔ان کے گھروں میں فاقے ہیں۔لیکن کوئی پوچھنے والا نہیں ریاست کا کردار ماں جیسا ہو تاہے۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ حکومت فوری طور پر بے روز گار افراد کے لئے روزگار کا متبادل انتظام کرے۔ تمام اداروں کی نجکاری فوری طور پر روکی جائے۔ان کو منافع بخش بنانے کیلئے ایماندار اور اہل افسران کو تعینات کیا جائے۔ ورنہ ملک گیر تحریک چلائی جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز لٹن روڈمیں منعقدہ اینٹی نجکاری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر مزدور فیڈریشنز، ٹریڈ یونینز اور سرکاری ملازمین کی تنظیموں کی مشاورت سے اینٹی پرائیویٹائزیشن اینڈکنٹریکٹ سسٹم لیبر الائنس (APCLA)کا قیام عمل میں لایا گا۔ جس کی صدارت کی ذمہ داری شمس الرحمان خان سواتی کو سونپی گئی۔ اس موقع پرممبران پارلیمنٹ سے ملاقاتوں کیلئے کمیٹیاں بھی تشکیل دی گئی ہیں اور26فروری کو اینٹی پرائیویٹائزیشن اینڈکنٹریکٹ سسٹم لیبر الائنس کے پلیٹ فارم سے ملک گیر احتجاجی مظاہروں کی کال بھی دی گئی ہے۔ اس کانفرنس میں شمس الرحمن سواتی صدر نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان،محمد اکبر سینئر نائب صدر متحدہ لیبر فیڈریشن، حنیف رامے جنرل سیکرٹری متحدہ لیبر فیڈریشن،عبدالرحمن آسی چیئرمین ورکرز فیڈریشن،آئمہ محمود جنرل سیکرٹری آل پاکستان ٹریڈ یونین فیڈریشن پنجاب، نیاز خان جنرل سیکرٹری ٹی پی جی ڈبلیو ایف،بابا محمد سرور پاکستان فوڈ ورکرز فیڈریشن، ملک احتشام الحسن صدر آل بینکس ایمپلائز فیڈریشن،حافظ لطف اللہ سیکرٹری جنرل پی ٹی سی ایل ورکرز اتحاد فیڈریشن، قیصر نور رضا آرگنائزر گلوبل یونین پاکستان کونسل،سید نظر حسین شاہ صدر پیپلز لیبر بیورو پنجاب،محمد بشارت چوہدری صدر آل پاکستان یونیورسٹیز ایمپلائیز فیڈریشن،گل نواز خان سواتی صدر آل پاکستان بلدیاتی ورکرز اینڈ سٹاف فیڈریشن،سید انصر عباس جنرل سیکرٹری اے پی سی ایف اے پاکستان، عاشق خان صدر لیبر یونیورسٹی آف ایپکو اسلام آباد، اسد الرحمن آسی ڈپٹی سیکرٹری جنرل اے پی یو آئی ای ایف، مرزا عبدالرؤف جرال نائب صدر ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین لیسکو، میاں محمد احمد وٹو چیئرمین ایریگیشن پاسبان یونین پنجاب،شیخ محمد انور صدر ریلوے پریم یونین پاکستان سی بی اے، ظفر ملک سیکرٹری جنرل ریلوے پاکستان ورکرز یونین اوپن لائن، رانا عابد حسین صدر ایمپلائز اینڈ لیبر یونین اتحاد کیمیکل کالا شاہ کاکو سی بی اے،ساجد خان ایمپکو ایمپلائز یونین سی بی اے،محمد بشیر چیئرمین فونیکس پاکستان سی بی اے،عزیر قدیر جنرل سیکرٹری پٹاک ورکر یونین سی بی اے،میاں محمد ریاض جنرل سیکرٹری ایپکا پنجاب،محمد سرفراز خان ریلوے لیبر یونین پاکستان، چودری محمود الاحد صدر ریلوے پریم یونین ورکشاپ اسٹیبلشمنٹ پاکستان،مشتاق باجوہ صدر ریلوے ورکرز یونین ورکشاپ،محمد یوسف ملک صدر لیسکو ایمپلائز پیغام یونین،جمشید اقبال سیال صدر ایمپلائیز یونین نیسلے پاکستان، میاں اعجاز سیکرٹری جنرل پاکستان رکشہ ویگن پاسبان یونین،عبدالستار شاہ ایل ڈبلیو ایم سی لاہور،زبیر ملک سابق ڈپٹی سیکرٹری جنرل ہائیڈرو الیکٹرک ورکر زیونین پاکستان، محمد یونس صدرشاہین ورکرز یونین ہمدرد پاکستان، رانا عمر فاروق صدر ایم سی بی ایمپلائیز ٹریڈ یونین، مزمل حسین شزان انٹرنیشنل یونین مزدور اتحاد پاکستان، کامریڈ عرفان علی جنرل سیکرٹری ایم کے پی، چوہدری محمد صدیق، صدر پی ڈبلیو ڈبلیو ایف ای یو،علی مروان خان صدر پاکستان ریلوے انقلابی یونین سمیت 50 دیگریونین کے عہدے داران نے شرکت کی۔ شمن الرحمان نے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا اور دعا کے ساتھ کانفرنس اختتام پذیر ہوئی۔مزید قومی خبریں
-
جائیداد کا جھگڑا، بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل
-
کوئی بلوچ کسی پنجابی کو نہیں بلکہ دہشت گرد پاکستانیوں کو شہید کررہے ہیں ، میرسرفرازبگٹی
-
فیصل آباد، عداوت کی بناء پر مسلح افراد نے فائرنگ کر کے مخالف کو لہولہان کر دیا
-
وزیراعلیٰ بلوچستان سے پیپلز پارٹی کوئٹہ ڈویژن کے عہدیداروں کی ملاقات
-
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا بانی چیئرمین شہید عظیم احمد طارق کو انکی بتیسویں برسی کے موقع پر زبردست خراج عقیدت
-
فاروق ستار کا مسائل سے نمٹنے کیلئے افواج کیساتھ کھڑے ہونے کی ضرورت پر زور
-
پاکستانی ٹی وی چینلز پر بھارتی پابندیاں شرمناک عمل ہے، شرجیل میمن
-
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے بلدیہ عظمیٰ کراچی میں تنخواہ کی ادائیگی کیلئے ڈیجیٹل نظام متعارف کرا دیا
-
گورنر سندھ کی ترکیہ میں حضرت ابو ایوب انصاری کے مزار پر حاضری
-
ہمارے محنت کش ہی ہماری معیشت اور قوم کی ریڑھ کی ہڈی ہیں،بلاو ل بھٹو زرداری
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کا نسٹ میں ٹیکا کے تعاون سے جدید اناطولو کریئیٹر لیب کا افتتاح
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا یوم مزدورکے موقع پر پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.