
چیمپئنز ٹرافی ، پاکستان کرکٹ بورڈ کا بارش سے متاثرہ میچوں کے ٹکٹوں کی رقم واپسی کا اعلان
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں بغیرگیند کرائے ختم ہونے والے میچز شامل ہیں ‘ پاکستان کرکٹ بورڈ
ہفتہ 1 مارچ 2025 22:57

(جاری ہے)
ریفنڈ کے لیے مندرجہ ذیل کی ضرورت ہوگی جس کے مطابق خریداری کے ثبوت کے طور پر ایک اصل /اور بغیر نقصان زدہ ٹکٹ پیش کریں۔
خریدار کو رقم کی واپسی کا دعویٰ کرنے کے لیے ذاتی طور پر TCSآئوٹ لیٹ جانا ہوگا۔ اس کی طرف سے کوئی اور رقم کی واپسی کا دعویٰ نہیں کرسکتا۔درج ذیل TCSآئوٹ لیٹس ہیں جہاں ٹکٹ ہولڈرز جا کر اپنی رقم کی واپسی کا دعویٰ کر سکتے ہیں ان میں فیصل آباد -ہریانوالہ ایکسپریس سینٹر، 270 -B ہریانوالہ چوک نزد شوکت فیبرکس،گوجرانوالہ میں نیو ایریا آفس ایکسپریس سینٹر، بالمقابل جامعہ عزیزیہ اور سپر ایشیا جی ٹی روڈ،حیدرآباد میں ایریا آفس ایکسپریس سینٹر، ٹویوٹا موٹرز سائٹ ایریا کے قریب آٹوبھن روڈ،اسلام آباد میں I-9ایکسپریس سینٹر، پلاٹ نمبر 394-Aپوٹھوہار روڈ نزد پولیس اسٹیشن سیکٹر I-9/3، کراچی میں ہیڈ آفس ایکسپریس سینٹر، 101-104 سی اے اے کلب روڈ نزد حج ٹرمینل - 3؛ اور اتحاد فلیگ شپ ایکسپریس سینٹر، 15-C لین 10 فیز 6، لاہور میں گلبرگ ایکسپریس سینٹر، 58/D-1 گلبرگ- III؛ اور ٹھوکر نیاز بیگ ایکسپریس سینٹر، علی ٹائون اسٹاپ، نزد ایچ بی ایل رائیونڈ روڈ،ملتان میں ایریا آفس ایکسپریس سینٹر، 985/B، ترین روڈ،راولپنڈی میں کھنہ ایکسپریس سینٹر، ٹی سی ایس ریجنل آفس، فضائیہ کالونی لنک روڈ کے قریب،پشاور میں رنگ روڈ ایریا آفس ایکسپریس سینٹر، رنگ روڈ نیلم سی این جی موٹر وے کے قریب اور کوئٹہ میں جناح روڈ ایکسپریس سینٹر، نزد ڈاکٹر بانو روڈ، مین جناح روڈ شامل ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹائیگر ابھی زندہ ہے‘، عمر اکمل نے محمد عامر کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے
-
بولنا مجھے بھی آتا ہے لیکن بڑوں نے عزت کرنا سکھایا ہے: بابر اعظم
-
ڈینیئل مدویدیف اور کیسپررڈ میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
-
بابر اعظم اور رضوان کو بنگلہ دیش کیخلاف سیریز کیلئے بھی ٹیم میں شامل نہ کیے جانے کا امکان
-
پاکستان اور بنگلادیش کے مابین ٹی ٹونٹی سیریز کا شیڈول جاری
-
بھارت: کرکٹ میچ کے دوران پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے پر نوجوان ہندو انتہاپسندوں کے ہاتھوں قتل
-
ملتان سلطانز پلے آف مرحلے کی دوڑ سے باہر ہو گئی
-
ملتان سلطانز پلے آف مرحلے سے باہر ہونے کے دہانے پر
-
عمران خان برصغیر کے سب سے بڑے ہیرو ہیں
-
پی ایس ایل 10 کے 18 ویں میچ کا ٹاس کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے جیت لیا
-
آئی پی ایل، 14سالہ سوریہ ونشی نے سنچری بنا کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا
-
والدین کی ذمہ داریاں کبھی بھی ففٹی ففٹی نہیں ہوتیں، ثانیہ مرزا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.