
میٹرک بورڈ ، سالانہ عملی امتحانات کا میٹریل جاری کرنے کا اعلان
عملی امتحانات 14 مارچ سے 5 اپریل تک منعقد ہوں گے، چیئرمین سید شرف علی شاہ
جمعہ 7 مارچ 2025 19:22

(جاری ہے)
عملی (پریکٹیکل) امتحانات سے متعلق تمام سامان بھی تیار کیا جا چکا ہے جس کی تفصیلات درجہ ذیل ہے۔
10مارچ کو نیو کراچی، نارتھ ناظم آباد، گلبرگ، لیاقت آباد۔11مارچ کوجمشید ٹان، گلشن اقبال، شاہ فیصل۔12مارچ کو ملیر، بن قاسم،لانڈھی، کورنگی۔13مارچ کو صدر، لیاری، کیماڑی اور14مارچ کو بلدیہ، سائٹ، اورنگی،گڈاپ حاصل کر سکتے ہیں جبکہ ہفتہ اور اتوار کو بھی تمام اسکول پریکٹیکل امتحانات کا سامان لے سکتے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ تمام الحاق شدہ اسکول سربراہان پریکٹیکل میٹریل کا سامان حاصل کرنے کیلئے بورڈ کے آفیشل پورٹل سے پریکٹیکل کا پروفارما ڈان کریں گے اور پروفارما میں ہر پریکٹیکل مضمون کے امتحان میں شریک امیدواروں کی تعدادکی الگ الگ فہرست درج کریں گے۔ مزیدبراں اسکولوں کے سربراہان یا ان کے نمائندے اپنے شناختی کارڈ کی کاپی، آفس کارڈ اورتصدیق شدہ پریکٹیکل پروفارما کے ہمراہ امتحانی سامان بورڈ آفس کے ایگزامینشن اسٹور سے صبح 10:00بجے سے شام 4:00بجے تک متعلقہ تاریخوں میں حاصل کر سکتے ہیں۔ تمام امیدواروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ عملی امتحانات کے دن پریکٹیکل جنرل اپنے ہمراہ لازمی لائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
سندھ میں پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی اساتذہ بھرتی مکمل
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ٹائمزہائر ایجوکیشن کی امپیکٹ رینکنگ میں پائیدار ترقی کے مختلف اہداف میں نمایاں کامیابی حاصل کر لی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سمسٹر خزاں 2025 کے داخلہ جات کا شیڈول جاری کر دیا گیا
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے خزاں سمسٹر کے داخلہ شیڈول کا اعلان کردیا
-
قائداعظم یونیورسٹی پاکستان کی نمبرون یونیورسٹی قرار
-
اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ ایمان کا قاتل گرفتار، اندھے قتل کا سراغ لگا لیا گیا
-
پنجاب‘ شدید گرمی کے باوجود اسکولوں کو سمرکیمپ لگانے کی اجازت دیدی گئی
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات :سائنس پری انجینئرنگ، پری میڈیکل اور ہوم اکنامکس کا پاکستان اسٹڈیز کا پرچہ لیا گیا
-
ڈاکٹرندیم احمد ملک نے کمپیوٹرسائنسز ایریا آف ریسرچ آرٹیفیشل انٹیلی جنس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرلی
-
ایچ ای سی کے ڈاکٹرضیا القیوم اربوں روپے کے فنڈز میں مبینہ بے قاعدگیوں پرعہدے سے فارغ
-
ہائرایجوکیشن کمیشن کی جانب سے پاکستانی محققین اور فیکلٹی کے مختلف شعبوں میں غیر معمولی کامیابیوں کے اعتراف میں دسویں ایچ ای سی بیسٹ ریسرچ ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد
-
انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات شروع ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.