
خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی ابرآلود رہے گا ، محکمہ موسمیات
ہفتہ 15 مارچ 2025 19:48
(جاری ہے)
محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی ابرآلود رہے گا،،آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پشاور، نوشہرہ ، مردان، چارسدہ ،صوابی،چترال،دیر،سوات،باجوڑ،مالاکنڈ ، شانگلہ ، ایبٹ آباد ، مانسہرہ ، کوہستان ، تورغر ، بٹگرام،ہری پور،کوہاٹ،ہنگو،کرک، لکی مروت،بنوں ، مہمند، خیبر،اورکزئی،کرم،ڈی آئی خان،ٹانک، شمالی و جنوبی وزیرستان میں گرج چمک اور تیز ہوائوں کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے ،،گذشتہ روز دیر ، سوات،مانسہرہ،بنوں اور ڈی آئی خان میں بارش ہوئی،،تیمرگرہ میں 6،بالاکوٹ میں 5،بنوں اور سیدو شریف میں 3 ، دیر میں 2 ملی میٹر بارش ہوئی،،پشاور کا کم سے کم درجہ حرارت 13 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ،،شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے ، پاراچنار میں درجہ حرارت صفر ، مالم جبہ اور کالام میں 2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
مزید موسم کی خبریں
-
13 تا 16جون ملک کے بالاء اور وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
-
لاہور میں 18سال بعد گرم ترین دن، پارہ ریکارڈ ساز بلند
-
عید کے تینوں روز لاہورمیں شدید گرمی پڑے گی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
-
ملک بھر میں موسلادھار بارش، آندھی ،ژالہ باری کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
ملک میں مغربی ہواؤں کی آمد، جمعرات تک شدید بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
-
خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات
-
خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں رات سے بارش کا امکان
-
بحیرہ عرب میں کم دباؤ کا سسٹم بننے کا امکان، الرٹ جاری
-
پی ڈی ایم اے نے درجہ حرارت میں اضافے ،ہیٹ ویو بارے نیا الرٹ جاری کردیا
-
محکمہ موسمیات کی کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
آئندہ 3 روز میں آسمانی بجلی گرنے کے خدشات ہیں، پی ڈی ایم اے کا الرٹ
-
ملک بھرمیں موسم خوشگوار ہونے کی نوید؛ کل سے بارشیں ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.