
پاکستان میں مہنگائی تیس سال کی کم ترین سطح پر رہنے کا امکان
نو ماہ میں مہنگائی کی اوسط شرح 5.38 فیصد تک رہنے کی توقع ہے، ٹاپ لائن ریسرچ
بدھ 19 مارچ 2025 21:50

(جاری ہے)
ٹاپ لائن ریسرچ نے کہا کہ رہائش، پانی، بجلی، گیس سیکٹر میں 35 فیصد کمی متوقع ہے، سی ای او ٹاپ لائن ریسرچ نے بجلی نرخوں میں 2.3 فیصد کمی کی پیش گوئی کردی۔ٹاپ لائن ریسرچ کے مطابق سہ ماہی ٹیرف ایڈجسٹمنٹ کی صورت میں مزید 6.27 روپے یونٹ کمی متوقع ہے تاہم ماہانہ بنیاد پر مہنگائی میں 0.9 فیصد تک اضافہ متوقع ہے۔
محمد سہیل نے مزید کہا کہ مارچ میں خوراک کی مہنگائی میں 2.5 فیصد اضافے کی توقع ہے، ٹماٹر 43 فیصد، پھل 25 فیصد، سبزیاں 10 فیصد تک مہنگی ہونے کا امکان ہے۔سی ای او ٹاپ لائن ریسرچ کا کہنا ہے کہ مرغی اور انڈے 15 فیصد مہنگے ہو سکتے ہیں، پیاز، چائے، دالوں کی قیمتوں میں 7 سے 21 فیصد تک کمی متوقع ہے، ماہانہ بنیاد پر ٹرانسپورٹ اخراجات میں 0.7 فیصد تک کمی کا امکان ہے جبکہ عالمی سطح پر اجناس کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی بڑھنے کا خدشہ ہے۔مزید اہم خبریں
-
یو این اہلکاروں کے جنسی استحصال کے شکار افراد کو مالی مدد کی فراہمی
-
میانمار: زلزلہ کے ایک ماہ بعد بھی لوگ گھروں کو جانے میں ہچکچاہٹ کا شکار
-
دنیا میں 120 مقامات جنگ زدہ جبکہ سلامتی کونسل قیام امن میں ناکام، گرینڈی
-
غزہ: امدادی سامان کی رسد پر بندشوں کی وجہ سے لوگ فاقوں پر مجبور
-
شاہد آفریدی کی پاکستانی کھانوں سے محبت، دبئی میں ’لالہ دربار‘ کی شاندار دوبارہ لانچنگ
-
امداد میں کمی اور تجارتی تناؤ کثیر فریقی نظام پر سوالیہ نشان، گوتیرش
-
موجودہ صورتحال میں عمران خان واحد آدمی ہیں جس کی آواز پر قوم اکٹھی ہوسکتی ہے
-
زنانہ ختنوں کی گھناؤنی روایت میں طبی کارکنوں کے کردار پر تشویش
-
حج پروازوں کے آغاز کی تیاریاں مکمل، کل پاکستان کے کس شہر سے پہلی حج پرواز روانہ ہو گی؟
-
وزیراعظم کے بھائی اور وزیراعلیٰ پنجاب نے کوئی بیا ن نہیں دیا بلکہ عجیب وغریب خاموشی ہے
-
مشترکہ مفادات کونسل نے دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کے منصوبے کو ختم کرنے کی منظوری دے دی
-
بجلی 3 پیسے سستی ہونے کاامکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.