
امریکن پاکستانی فزیشن آف نارتھ امریکا کا سالانہ سپرنگ کنونشن اوکلاہوما میں 3 اپریل کو ہوگا
جمعرات 20 مارچ 2025 17:35
(جاری ہے)
کنونشن میں پاکستانی ثقافت کو اجاگر کرنے کے لئے بسنت میلے کا اہتمام کیا گیا ہے ۔
پاکستانی کھانوں کی فوڈ سٹریٹ بھی لگائی جائے گی ۔ پاکستان کلچر شو میں نامور گلوکار حمیرا چنا، شفقت امانت علی خان اور میکا سنگھ اپنی آواز کا جادو جگائیں گے جبکہ گلوکاری کے شوقین ڈاکٹر بھی اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے۔ پاکستانی مصنوعات کو فروغ دینے کے لیے ایک بڑا بازار بھی لگایا جائے گا ۔ نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ڈاکٹروں کو خصوصی ایوارڈز بھی دیئے جائیں گے۔ رواں سال میزبانی کے فرائض ڈاکٹر افضل اکبر انجام دے رہے ہیں جبکہ ڈاکٹر ثاقب اور ڈاکٹر نعیم بھی انتظامات کو کامیاب بنانے میں پیش پیش ہیں۔ کنونشن کی قیادت اے پی پی این اے کی صدر ڈاکٹر حمیرا قمر کریں گی، جو پیشے کے لحاظ سے بچوں کے امراض کی ماہرڈاکٹر ہیں اور اورلانڈو میں ان کا ذاتی کلینک ہے۔ تقریب میں اوکلاہوما کے گورنر، کانگریس مین، سینیٹرز، میئر اور تھنک ٹینک کے افراد بھی شریک ہوں گے۔ اے پی پی این اے کا یہ سالانہ کنونشن پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹروں کے لیے سیکھنے، ثقافت کے فروغ اور باہمی روابط کے لیے ایک اہم موقع ثابت ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
ایرانی سپریم لیڈرکو قتل کرنے کے اسرائیلی منصوبے کا انکشاف، صدر ٹرمپ نے پلان رد کردیا
-
ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر شدید میزائل حملے جاری
-
ایران کا اسرائیلی وزیراعظم کی رہائش گاہ پر میزائل حملہ
-
ایران اور اسرائیل جلد معاہدہ کریں گے، امریکی صدر کا دعویٰ
-
مشرق وسطیٰ: کشیدگی کم کرنے میں کردار ادا کریں گے، جرمن وزیر خارجہ
-
ملک کے 5 فیصد امیر ترین گھرانوں کی جانب سے 1600 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف
-
یورپ میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں تیزی
-
’کچھ بھی باقی نہیں بچا‘: ایرانی حملے سے نبردآزما اسرائیلی
-
بھارتی ہیلی کاپٹر حادثات، فضائی عملے کی صلاحیتوں پر سنگین سوال اٹھنے لگے
-
ایران کے میزائل حملوں میں گیس اور تیل کی ترسیلی لائنوں کو نقصان پہنچا ہے.اسرائیل کا اعتراف
-
ایران کا آپریشن ”علی ابن طالب“کے تحت جدید میزائل سسٹمزسے اسرائیل پر حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.