وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما حافظ حسین احمد کے انتقال پراظہار افسوس

جمعرات 20 مارچ 2025 21:35

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما حافظ حسین ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 مارچ2025ء) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما حافظ حسین احمد کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سوگوار خاندان سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے حافظ حسین احمد کی دینی و سیاسی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔