
ایک دن لوگ ہمیں بھلادیں گے بلکہ ہم تو گنتی میں بھی نہیں رہیں گے،عامر خان
مجھے نہیں لگتا کہ ہمارے بعد کوئی اسٹار اداکار نہیں ہوگا، آپ ہمیں بھول جائوگے، یہ دنیا کی روایت ہے
اتوار 23 مارچ 2025 11:00
(جاری ہے)
اسٹار اداکار نے مزید کہا کہ مجھے نہیں لگتا کہ ہمارے بعد کوئی اسٹار اداکار نہیں ہوگا، آپ ہمیں بھول جائوگے، یہ دنیا کی روایت ہے۔
عامر خان نے کچھ عرصے پہلے کہا تھا کہ وہ شاہ رخ اور سلمان خان کے ساتھ ایک فلم کرنا چاہتے ہیں اور انہں صحیح اسکرپٹ کا انتظار ہے۔ان کا کہنا تھا کہ تین ہیرو والی فلموں کا اچھا اسکرپٹ تلاش کرنا مشکل ہوسکتا ہے، میں پرانی یادوں کو چھوڑ کر سلمان خان اور شاہ رخ خان کے ساتھ ممکنہ تعاون کیلیے پرجوش ہوں۔اسٹار اداکار نے دیگر دو خانز کے ساتھ اسکرین شیئر نہیں کی ہے خاص طور پر شاہ رخ خان کے ساتھ وہ کسی بھی فلم میں ایک ساتھ نظر نہیں آئے ہیں۔عامر خان اور سلمان خان نے کامیڈی فلم انداز اپنا اپنا میں جبکہ سلمان خان اور شاہ رخ خان نے کرن ارجن، کچھ کچھ ہوتا ہے، ہم تمہارے ہیں صنم اور پٹھان میں ایک ساتھ فلم کی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
ایرانی سپریم لیڈرکو قتل کرنے کے اسرائیلی منصوبے کا انکشاف، صدر ٹرمپ نے پلان رد کردیا
-
ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر شدید میزائل حملے جاری
-
ایران کا اسرائیلی وزیراعظم کی رہائش گاہ پر میزائل حملہ
-
ایران اور اسرائیل جلد معاہدہ کریں گے، امریکی صدر کا دعویٰ
-
مشرق وسطیٰ: کشیدگی کم کرنے میں کردار ادا کریں گے، جرمن وزیر خارجہ
-
ملک کے 5 فیصد امیر ترین گھرانوں کی جانب سے 1600 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف
-
یورپ میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں تیزی
-
’کچھ بھی باقی نہیں بچا‘: ایرانی حملے سے نبردآزما اسرائیلی
-
بھارتی ہیلی کاپٹر حادثات، فضائی عملے کی صلاحیتوں پر سنگین سوال اٹھنے لگے
-
ایران کے میزائل حملوں میں گیس اور تیل کی ترسیلی لائنوں کو نقصان پہنچا ہے.اسرائیل کا اعتراف
-
ایران کا آپریشن ”علی ابن طالب“کے تحت جدید میزائل سسٹمزسے اسرائیل پر حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.