
یوم پاکستان کے موقع پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے گورنمنٹ ماڈل اسکول میں تقریب کا انعقاد
اتوار 23 مارچ 2025 15:40
(جاری ہے)
آئینی تقاضوں کے تحت پاکستان وہ واحد ریاست ہے جو نظریہ پر بنا ہے۔ ۔وزیر مملکت ملک رشید احمد خان نے کہا کہ منٹو پارک کی قرار کے سات سال بعد پاکستان وجود میں آیا ۔ قرارداد پاکستان پر قائد اعظم کی قیادت میں پوری قوم سیسہ پلائی دیوار بن گئی ۔ یوم تجدید عہد پر ہمیں یاد رکھنا ہوگا کہ پاکستان بنانے کے مقاصد کے لئے جدو جہد جاری رکھیں۔ پاکستان تا قیامت رہنے کے لئے بنی ہے اسکو زوال نہیں تقریب میں پرچم کشائی کی بھی کی گئی پولیس کے چاق وچوبند دستے نے سلامی دی جبکہ سپیکر پنجاب اسمبلی نے ملی نغمے والی طالبہ کو 50 ہزار نقد انعام بھی دیا۔
مزید قومی خبریں
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
-
خیبرپختونخوا،فنڈزکی عدم ادائیگی سے ضم اضلاع کے آؤٹ سورس اسپتالوں کی بندش کا خدشہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.