
ساہیوال، گھر خالی کروانے اور تھپڑ مارنے کی رنجش پر نوجوان کو قتل کر ڈالا
پولیس نے مقدمہ درج کر کے ایک ملزم کو گرفتار کر، ملزمان نے نواحی گاوں 93 سکس آر میں کرایہ اور بل ادائیگی نہ کرنے کے تنازع کے دوران تھپڑ مارنے کی رنجش پر نوجوان کو سرعام خنجروں کے وار سے قتل کیا
فیصل علوی
بدھ 26 مارچ 2025
14:45

(جاری ہے)
گزشتہ روز نوید کرایہ اور بجلی کا بل لینے گیا اور وہاں نوید نے ایک کو تھپڑ مار دئیے۔پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ مقتول نوید کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاءکے حوالے کر دیاگیا ہے جبکہ فرید ٹاﺅن پولیس نے پانچوں ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر کے واقعہ میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرلیاہے۔
باقی ملزمان کی گرفتار ی کیلئے پولیس مختلف مقامات پر چھاپے ماررہی ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل پنجاب کے علاقے گوجرانوالہ میں معمولی رنجش پر ملزمان نے فائرنگ کرکے نوجوان کو موت کے گھاٹ اتار دیاتھا۔افسوسناک واقعہ تھانہ پیپلزکالونی کے علاقے وائے بلاک میں پیش آیا تھا۔بتایاگیا تھا کہ ثاقب علی کا تیمور،آصف اور عمار وغیرہ کے ساتھ معمولی تلخ کلامی پر جھگڑا ہوگیا تھا۔موقع پر موجود لوگوں نے اس وقت مداخلت کرتے ہوئے معاملہ رفع دفع کروادیا تھالیکن ملزمان کو اس بات کا رنج تھا جس پر اسی رنجش پر ملزمان نے فائرنگ کرکے ثاقب کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور فرار ہوگئے تھے۔ پولیس نے مقتول کی نعش ہسپتال منتقل کرکے قانونی کاروائی شروع کردی تھی۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر مقتول کی نعش کوہسپتال منتقل کر دیا تھا اور مزید قانونی کاروائی شروع کردی تھی۔مزید اہم خبریں
-
یورپی ممالک کا بارودی سرنگوں کی ممانعت کے معاہدے سے نکلنے پر غور تشویشناک
-
ہیٹی کے دارالحکومت میں گینگ وار سے کاروبارِ زندگی معطل، یو این
-
خلائی ٹیکنالوجی منزل نہیں بلکہ مستقبل کی بنیاد ہے، امینہ محمد
-
حکومت کے حق میں دیے گئے سپریم کورٹ کے فیصلے پر الیکشن کمیشن کا فوری عملدرآمد
-
9 مئی بہانہ تھا، پی ٹی آئی نشانہ ہے
-
مون سون بارشوں کے اب تک کے سب سے تگڑے سلسلے کیلئے تیار ہو جائیں
-
پاکستان ریلوے نے تمام ٹرینوں کے کرایوں میں 2فیصد اضافہ کردیا
-
خیبر پختونخواہ حکومت نے ہنگامی صورتحال کے لیے ڈرون حاصل کر لیے
-
موجودہ نظام بادشاہت نہیں بلکہ سیاسی اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ میں اتفاق رائے پر مبنی ایک ہائبرڈ سسٹم ہے
-
سیویل کانفرنس: قرضوں میں ڈوبے ممالک کی بپتا سننے کے فورم کا قیام
-
حکومت نے امپورٹڈ لگژری گاڑیوں پر ٹیکس کم کر دیا
-
چیلنج کرتا ہوں خیبرپختونخواہ حکومت گرا کر دکھائیں، اگر حکومت گرگئی تو میں سیاست چھوڑ دوں گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.