
نیلسن منڈیلا کے پوتے نے فلسطین کے حق میں نعرے لگوا دئیے
نیلسن منڈیلا کے پوتے کافلسطین پر کانفرنس سے ویڈیو لنک سے پرجوش خطاب
بدھ 26 مارچ 2025 16:56

(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ شہید سید حسن نصر اللہ صرف حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نہیں تھے۔
بلکہ وہ تمام عربوں، فارسیوں، گوروں، کالوں اور دنیا کے تمام مظلوموں کے رہنما تھے، وہ سامراج اور عالمی استکبار کا مقابلہ کرنے والے ایک نڈر اور تاریخی سورما تھے اور اس کرہ ارض پر ہر مزاحمت کار کے لئے نمونہ عمل بن گئے۔منڈیلا نے کہا کہ ہم اس عظیم ہیرو کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور مسجد اقصی، غزہ کے عوام اور پوری فلسطینی مزاحمت کے دفاع پر حزب اللہ کی قیادت اور ارکان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔جنوبی افریقہ کی اس ممتاز شخصیت نے عالمی استکباری قوتوں کے خلاف جنگ اور فلسطین کی حمایت میں ہم اپنے وعدے پر قائم ہیں کے نعرے کی اہمیت کے بارے میں کہا اس نعرے کے ذریعے ہم ان تمام لوگوں کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہیں جو مقبوضہ فلسطین کی آزادی کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں، جن میں اسلامی تحریک، حماس، انصار اللہ، اسلامی جمہوریہ ایران اور وہ تمام لوگ جو خطے میں فلسطینی جدوجہد کی حمایت کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم دنیا کے جنوب میں ہر ایک سے کہتے ہیں کہ وہ فلسطینی مزاحمت کی حمایت میں جرت مندانہ موقف اختیار کرتے ہوئے سید حسن نصر اللہ کے راستے پر چلیں جو بغیر کسی خوف کے اس راستے پر ثابت قدم رہے اور مغربی سامراج پر فتح کو یقینی سمجھتے تھے۔نیلسن منڈیلا کے پوتے نے یمنی عوام قوم اور قیادت کے جرات مندانہ موقف کو سراہا جنہوں نے دشمن کی جارحیت کے باوجود فلسطین کی حمایت میں سامراج مخالف اقدامات جاری رکھے ہوئے ہیںمزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی میں مخصوص ملازمین کیلئے کام کے لچکدار اوقات کا اعلان
-
امریکہ نے یوکرین سے میزائل اور دفاعی نظام مشرق وسطیٰ منتقل کردیا، برطانیہ کا فوجی طیارے تعینات کرنے کا اعلان
-
’ہم اپنے بھائیوں کے ساتھ ہیں‘ سعودی ولی عہد کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ
-
پہلی بار اتنی تباہی دیکھی، ایرانی حملوں نے اسرائیلیوں کو ہلا کر رکھ دیا
-
ایران کا 2 اسرائیلی جنگی طیارے مار گرانے، خاتون پائلٹ گرفتار کرنے کا دعویٰ
-
ایران کا سرپرائز، اسرائیل کے جدید ترین دفاعی نظام کو فیل کردیا
-
اسرائیلی ایئرفورس کو مکمل آزادی، تہران میں تازہ حملہ، 2 ایرانی جنرلز، 3 جوہری سائنسدانوں سمیت 60 شہید
-
ایران‘ اسرائیل جنگ؛ 6 ممالک کی فضائی حدود بند ہونے سے بھارت کی مشکلات میں اضافہ
-
دبئی کی بلند و بالا رہائشی عمارت میں آتشزدگی
-
سعودی ولی عہد اور صدر ٹرمپ کا رابطہ، ایران پر اسرائیلی حملے کے بعد کی صورت حال پر گفتگو
-
میکسیکودنیا کا سب سے زیادہ آم برآمد کرنے والا ملک بن گیا
-
افغانستان میں ہندوکش ریجن کے قریب 4.4 شدت کا زلزلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.