
ریلوے پولیس میں نئی بھرتیوں کا فیصلہ، 70 فیصد کوٹہ بلوچستان کیلئے مختص ہوگا
متعلقہ ریلوے سٹاف کو اس سلسلے میں ضروری انتظامات مکمل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے
ساجد علی
بدھ 26 مارچ 2025
16:53
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ بلوچستان کے لیے عید الفطر کے موقع پر خصوصی ٹرین بھی چلائی جائے گی، اس سلسلے میں 29 مارچ 2025ء کو عید سپیشل ٹرین کوئٹہ سے پشاور کے لیے روانہ ہوگی، پاکستان ریلوے نے تمام مسافروں کو روانگی کے وقت کی پابندی کی ہدایت کی ہے، متعلقہ ریلوے سٹاف کو بھی ضروری انتظامات مکمل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔
اس حوالے سے پاکستان ریلوے پریم یونین نے مرکزی صدر ریلوے پریم یونین شیخ محمد انور نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ٹرین سروس کی بحالی مسافروں کے لیے ایک مثبت پیشرفت ہے، یہ اقدام ریلوے پریم یونین کے مطالبے کو تقویت دیتا ہے، وزیر ریلوے کی جانب سے کوئٹہ سے مزید ٹرینیں چلانے کے اعلان کا بھی خیر مقدم کیا جاتا ہے کیوں کہ یہ فیصلہ بلوچستان کی سفری سہولیات میں اضافے اور وہاں کے عوام کی محرومیوں کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
امریکہ، جاپان، بھارت اور آسٹریلیا کی نایاب معدنیات پر مشترکہ پہل
-
تحریک انصاف نے کوئی تحریک چلائی تو سختی سے روکا جائیگا،حکومت کو جو مناسب لگا وہ کریگی، رانا ثناء اللہ
-
جرمنی: ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں ڈنمارک کا شہری گرفتار
-
بھارتی اقدام کے بعد پاکستان کا پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت بڑھانے کا فیصلہ
-
امریکہ کا حماس سے جنگ بندی منصوبہ تسلیم کرنے پر زور
-
مسلح تنازعات: مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں لاکھوں بچے ہلاک و زخمی
-
ایران: اسرائیل کے ساتھ جنگ کے بعد امدادی ضروریات میں اضافہ
-
جنگلی حیات کی تجارت کی روک تھام کے کنونشن کے کامیاب 50 سال
-
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی
-
عدلیہ کو حکومت کے ایک ذیلی محکمے میں تبدیل کر دیا گیا ہے
-
جب ایک ڈکٹیٹر آتا ہے تو اسے ووٹ کی ضرورت نہیں ہوتی، وہ ڈنڈے کے زور پر ملک چلاتا ہے
-
میں جیل کی کال کوٹھڑی میں رہ لوں گا لیکن غلامی قبول نہیں کروں گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.