
یوم القدس مظلوم فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کا دن ہے، پاکستان ہمیشہ فلسطینی عوام کے حقوق کے لیے آواز بلند کرتا رہے گا، سید یوسف رضا گیلانی
جمعہ 28 مارچ 2025 09:00
(جاری ہے)
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ فلسطینی عوام پر جاری اسرائیلی ظلم و جبر کے خاتمے کے لیے مؤثر اقدامات کرے۔
انہوں نے کہا کہ مسئلہ فلسطین کا منصفانہ اور دیرپا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں اور فلسطینی عوام کی امنگوں کے مطابق نکالا جانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ہمیشہ فلسطینی عوام کے حقوق کے لیے آواز بلند کرتا رہے گا اور ان کے ساتھ ہر ممکن سفارتی اور اخلاقی تعاون جاری رکھے گا۔ انہوں نے امت مسلمہ اور عالمی برادری سے اپیل کی کہ وہ فلسطینیوں کے لیے مؤثر اقدامات کریں تاکہ ان کو حق خودارادیت حاصل ہو سکے۔ چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ فلسطینی عوام پر ڈھائے جانے والے مظالم کو روکنے کے لیے فوری اقدامات کی ضرورت ہے، تاکہ مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن قائم ہو سکے۔ انہوں نے اقوام متحدہ، او آئی سی اور دیگر بین الاقوامی تنظیموں سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیل کو اس کے غیر قانونی اقدامات سے باز رکھنے کے لیے مؤثر حکمت عملی اختیار کریں اور فلسطینی عوام کو ان کا جائز حق دلانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سندھ حکومت نے 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرخانیوال میں محرم الحرام پر مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
-
لاہور، سوشل میڈیا ایپ پر خریدار بن کر موبائل فونز، موٹر سائیکل ہتھیانے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایات پر ایکوا کلچر سے متعلق جائزہ اجلاس
-
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے ہراسمنٹ کیس میں گریڈ 20 کے افسر معظم سپرا کو بری کر دیا
-
عمر ایوب نااہلی کیس، الیکشن کمیشن کی پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کی ہدایت
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بسوں کے کرایوں میں بھی اضافہ
-
حکومت نے مہنگائی پر قابو پا کر معیشت کو استحکام دیا، آئندہ مالی سال میں حکومت کا ہدف ایکسپورٹ لیڈ گروتھ اور زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہے ، بلال اظہر کیانی
-
اسلام آباد پولیس نے سردار فہیم کے ہائی پروفائل قتل سمیت اندھے قتل کے کئی کیسز کا کامیابی سے سراغ لگایا ہے، لوگوں کی جان و مال کا تحفظ حکومت کی ترجیح ہے، طلال چوہدری
-
فیصل کریم کنڈی سے عمان کے بوشر بائیکر کلب کے بائیکرز کی ملاقات ، مختلف امورپر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.