گورنرسندھ کا مفتی اعظم پاکستان تقی عثمانی سے فتویٰ مانگ لیا

اسلام میں سحر و افطار کا مذاق اڑانے کا کیا حکم ہی میئرکراچی کھلے عام سحر و افطار کا مذاق اڑا رہے ہیں، کامران ٹیسوری

جمعہ 28 مارچ 2025 21:23

گورنرسندھ کا مفتی اعظم پاکستان تقی عثمانی سے فتویٰ مانگ لیا
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مارچ2025ء)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے مفتی اعظم پاکستان مولانا تقی عثمانی سے مانگتے ہوئے سوال کیا ہے کہ اسلام میں سحر و افطار کا مذاق اڑانے کا کیا حکم ہی انہوں نے کہا کہ مئر کراچی کھلے عام سحر و افطار کا مذاق اڑا رہے ہیں، جو دینی اقدار کی خلاف ورزی ہے۔

(جاری ہے)

گورنر سندھ نے مفتی اعظم سے شرعی رہنمائی کی درخواست کی ہے تاکہ عوام کو اس معاملے پر واضحنمؤقفنملنسکے۔

متعلقہ عنوان :