سرگودھا،لاپتہ بچے اور نوجوان کو قتل اور بچی کو زخمی کر دیا گیا

اتوار 30 مارچ 2025 11:30

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 مارچ2025ء)لاپتہ بچے اور نوجوان کو قتل اور بچی کو زخمی کر دیا گیا جن کو ہسپتال منتقل کر کے پولیس مصروف تفتیش ہے زرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ واں بھچراں کے گاں شادیہ میں مسلح موٹر سائیکل سوار نے فائرنگ کر کے پٹھان کو قتل اور بچی کو زخمی کر دیا اسی طرح کالاباغ میں دس سالہ لاپتہ بچے کو قتل کر دیا گیا جس کی نعش گھر کے قریب پہاڑی سے ملی جس پر نعشیں اور زخمی کو ہسپتال منتقل کر کے پولیس مصروف تفتیش ہے۔

متعلقہ عنوان :