
آٹوپارٹس مقامی سطح پر تیار کرکے درآمدی بل میں سالانہ 3 ارب ڈالر کی کمی لائی جا سکتی ہے، افتخار علی ملک
بدھ 2 اپریل 2025 11:30
(جاری ہے)
مینوفیکچرنگ سیکٹر کا فروغ ترقی اور روزگار کی فراہمی کے ساتھ ساتھ پاکستان کو صنعتی معیشت کے طور پر شناخت دے سکتا ہے جس سے طویل مدتی خوشحالی کا حصول ممکن ہے۔ انہوں نے کہا کہ فوری پالیسی اصلاحات سے اعتماد بحال ہو گا انہوں نے کہا کہ مقامی مینوفیکچررز کے لیے ٹیکس میں چھوٹ، خام مال کی درآمدات پر ٹیرف میں کمی اور ٹیکنالوجی اپ گریڈ کے لیے سبسڈی سے سرمایہ کاری کو راغب کیا جا سکتا ہے۔
ریسرچ گرانٹس اور یونیورسٹیوں و صنعتوں کے درمیان شراکت داری سے جدت کو فروغ دیا جا سکتا ہے۔ کم شرح سود پر قرضوں کی دستیابی بھی اہم ہے افتخار علی ملک، جو گارڈ گروپ آف کمپنیز کے چیئرمین ہیں، نے کہا کہ ان کے گروپ نے انتھک کوششوں کے بعد پاکستان میں برانڈ قائم کیا اور بین الاقوامی معیار کے آٹوموبائل پارٹس تیار کیے جو قبل ازیں جاپان، جرمنی، امریکہ اور چین وغیرہ سے درآمد ہوتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ سروس، چن ون، میچلز اور گارڈ وغیرہ جیسے مقامی برانڈز قائم کرنے کی ضرورت ہے جن سے عالمی سطح پر پاکستانی مصنوعات کو متعارف کرانے اور زرمبادلہ کمانے میں مدد ملے گی۔مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس کیاسک علامہ اقبال ایئرپورٹ پر قائم، فوری سہولت دستیاب
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.