
×تحریک تحفظ ننگ ناموس بلوچ دھرنا کے تیاریوں کے سلسلہ میں بلوچستان نیشنل پارٹی کا آج ایک ہنگامی کارنر میٹنگ کا انعقاد
بدھ 2 اپریل 2025 20:00
(جاری ہے)
بی این پی عوامی اسرار گروپ کے محمدآصف ریسانی اور محمد نعمان مگسی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت بلوچ قوم پر جو مظالم ریاست کی طرف سے شروع کیا گیا جو کہ قابل مذمت ہے اب حکومت نے ہمارے ننگ و ناموس پر وار کرکے ہمارے بلوچ خواتین کو گرفتار کرکے ان پر جھوٹے مقدمات درج کرکے ان کو زندان میں قید کی ہے جوکہ ناقابل برداشت اور ظلم کی آخری حد ہے اس ظلم کیخلاف قائد بلوچستان سردار اخترجان مینگل نے تاریخ ساز فیصلہ کرکے لانگ مارچ کا اعلان کرکے جو وڈھ سے نکل کر حکومت کی ہٹ دھرمی کیوجہ سے لانگ مارچ لکپاس کے مقام پر دھرنا دیکر جلسہ گاہ میں تبدیل ہوکر تاریخ رقم کرلی مقررین نے کہا کہ قائد بلوچستان۔
بی این پی کے رہنماؤں۔ کارکنوں اور تمام بلوچوں کا لانگ مارچ کسی بھی وقت کوئٹہ کی طرف روانہ ہوکر ہاکی چوک پر خواتین کی بازیابی تک دھرنا دینگے اس سلسلے میں بی این پی کوئٹہ کے کارکنان اور ہم خیال دوست زہنی طور پر تیار ہوکر گھر گھر مہم چلائے لانگ مارچ کا کوئٹہ میں بھرپور استقبال کرے۔ اس موقع پر بی این پی کوئٹہ کے سنئیر رہنماؤں ثناء مسرور۔ محمد صالح رند۔ عبدالوہاب مینگل۔ بشیراحمدمینگل۔ ملک ریاض مگسی۔ عبدالصمد شاہوانی۔ قدرت مگسی۔ محمد داؤد مگسی۔ قدرت مگسی۔ زبیر مری۔ طارق بنگلزئی۔ کفایت اللہ مگسی اور دیگر موجود تھے۔آخر میں عوامی رابطہ مہم اور لانگ مارچ کے کامیابیوں کے سلسلے میں مختلف کمیٹیاں تشکیل دی گئی۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب کے تمام بڑے دریاؤں میں پانی کی سطح میں اضافے بارے الرٹ جاری
-
اوورسیز پاکستانیوں کو 120 دن کیلئے ٹیکس فری موبائل رجسٹریشن کی سہولت حاصل ہے، پی ٹی اے
-
مریم نواز کا ضلع باجوڑ بم دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیا ع پر اظہار افسوس، لواحقین کے ساتھ ہمدردی اور تعزیت کا اظہار
-
بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی میں شامل ہونے والے آزاد جموں و کشمیر کے سیاسی رہنمائوں کی ملاقات
-
پنجاب بھر میں 1370 ٹریفک حادثات میں 09 افراد جاں بحق ،1198 زخمی
-
کسی بھی درخواست کو التوا میں نہ رکھا جائے اور قانون کے مطابق فوری کارروائی عمل میں لائی جائے، ڈپٹی کمشنر
-
گھریلو ناچاقی کے بعد 5دن سے لاپتہ جواں سال لڑکی مل گئی
-
پی ایچ اے لاہور کی جانب سے فلاور شاپ پر پھولوں کی ہوم ڈیلیوری سروس کا آغاز
-
وزیراعلیٰ مری سے واپسی پر فیلڈ ہسپتال دیکھ کر رک گئیں،اچانک معائنہ ، دستیاب سہولتوں کی فراہمی کا تفصیلی جائزہ
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا سینٹرل کنٹرول روم کا دورہ، مرکزی جلوسوں و مجالس کی لائیو مانیٹرنگ کا جائزہ لیا
-
صوبائی وزیر فیصل ایوب کھوکھرکا دورہ ملتان ، محرم الحرام کے حوالے سے سکیورٹی و دیگر انتظامات کا جائزہ لیا
-
بزدلانہ اقدام سے حکومت اور عوام کے حوصلے پست نہیں ہوں گے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی باجوڑ دھماکے کی مذمّت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.