نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکا بلاول بھٹو زرداری کو ٹیلی فون، صدر مملکت آصف علی زرداری کی خیریت دریافت کی

جمعہ 4 اپریل 2025 17:11

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکا بلاول بھٹو زرداری کو ٹیلی فون، صدر مملکت ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 اپریل2025ء) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو فون کر کے صدر مملکت آصف علی زرداری کی خیریت دریافت کی۔

(جاری ہے)

دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے صدر مملکت کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔