
ہیوسٹن‘ جوئے کے غیرقانونی اڈے چلانے والوں سمیت کرپٹ پولیس افسران گرفتار
پاکستانی نژاد کاروباری افراد، عملے اور 2 پولیس افسران سمیت 45 افراد کو گرفتار کر لیاگیا، رپورٹس
جمعہ 4 اپریل 2025 22:07

(جاری ہے)
اس آپریشن کے دوران ایک وسیع کرپشن نیٹ ورک بے نقاب ہوا، جس میں غیر قانونی جوئے کے اڈوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے بعض کرپٹ اہلکاروں کے درمیان رشوت اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں کا انکشاف ہوا ہے۔
تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ ہیوسٹن اور ہیریس کاؤنٹی میں 20 سے زائد غیر قانونی گیم رومز چلائے جا رہے تھے، جہاں لاکھوں ڈالر کی غیر قانونی آمدنی ہو رہی تھی۔ان اڈوں کو بھاری رشوت کے عوض بعض بااثر سرکاری اہلکاروں کی پشت پناہی حاصل تھی، جس کی وجہ سے یہ غیر قانونی کاروبار کئی سال سے بلا خوف و خطر جاری تھا۔اس کے علاوہ کرپٹ پولیس افسران کے ذریعے حریف کاروباری افراد پر دباؤ ڈال کر ان کے گیم رومز بند کروا دیے جاتے تھے، یہی وجہ ہے کہ یہ معاملہ ایف بی آئی کے پاس آیا اور طویل تحقیقات کے بعد آج یہ بڑی کارروائی عمل میں لائی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
عمان نے بینک کے ذریعے رقم ٹرانسفر کرنے کے قوانین میں تبدیلی کردی
-
غزہ ، امریکی کنٹریکٹرزکا بھوک سے نڈھال فلسطینیوں پرگولیاں چلانے کا انکشاف
-
بنگلہ دیش ، عدالت نے مفرور وزیر اعظم حسینہ واجد کو چھ ماہ قید کی سزا سنا دی
-
ایران پر ایٹم بم کے تبصرے کے بعد ہیروشیما کے میئرکی ٹرمپ کو دورے کی دعوت
-
امریکا آنے والوں کیلئے نئی وارننگ،ویزا اور گرین کارڈ منسوخی کا نیا قانون نافذ
-
سعودی عرب نے ایرانی حجاج کی واپسی کا عمل مکمل کر لیا
-
سعودی پٹرولیم کمپنی آرامکو کا ایل پی جی اور کیروسین آئل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
موت کے بعد دوبارہ جنم لینے کا ارادہ رکھتا ہوں،دلائی لامہ
-
اننت امبانی ریلائنس انڈسٹریز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر
-
اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کے لئے ضروری شرائط پر اتفاق کر لیاہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ
-
بھارت،پولیس نے ممبئی کی 1500مساجد سے لائوڈ اسپیکر ہٹا دیئے
-
ایلون مسک کو امریکہ سے ملک بدر کیا جا سکتا ہے، ٹرمپ کی دھمکی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.