
پی ایس ایل میچوں کے دوران راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے صفائی آپریشن کا آغاز کر دیا
اتوار 6 اپریل 2025 18:00
(جاری ہے)
اس حوالے سے مختلف علاقوں میں ورکروں کی تعیناتی کی جا رہی ہے تا کہ اسٹیڈیم کے اندر اور باہر صفائی کی صورت حال کو بہتر بنایا جا سکے۔
ان اقدامات کا مقصد شائقین کرکٹ کو ایک صاف، خوبصورت اور ماحول دوست تجربہ فراہم کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کرکٹ اسٹیڈیم کے داخلی اور خارجی راستوں، پارکنگ ایریا اور شائقین کے بیٹھنے کی جگہوں کو مکمل طور پر صاف رکھا جائے گا۔ اسٹیڈیم کے باہر سڑکوں اور علاقوں کو بھی صاف کیا جائے گا تا کہ کسی قسم کی گندگی نہ ہو۔ ہر میچ کے دوران صفائی کے لیے مخصوص تعداد میں ورکرز تعینات کیے جائیں گے۔ اسٹیڈیم کے مختلف حصوں میں ویسٹ بیگز اور کوڑے دان رکھے جائیں گے تا کہ گندگی کو مناسب طریقے سے جمع کیا جا سکے۔ فوری صفائی کے لیے موبائل ٹیمیں بھی اسٹیڈیم میں موجود ہوں گی جو شائقین کی جانب سے پھینکی گئی گندگی کو فوراً صاف کریں گی۔ انہوں نے کہا خواتین اور بچوں کے لیے صفائی کے خصوصی انتظامات کیے جائیں گے تا کہ ان کے لیے ایک محفوظ اور صاف ماحول فراہم کیا جا سکے۔مزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
-
خیبرپختونخوا،فنڈزکی عدم ادائیگی سے ضم اضلاع کے آؤٹ سورس اسپتالوں کی بندش کا خدشہ
-
پاکستان میں نشے میں مبتلا افراد کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.