
شام میں زیتون کے تیل کی پیداوار ایک لاکھ 22 ہزار ٹن کی سطح پر پہنچ گئی
پیر 7 اپریل 2025 11:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مذکورہ سیزن کے زیتون کی پیداوار میں سے 20 فیصد استعمال کے لئے اور 80 فیصد تیل نکالنے کے لئے استعمال کی گئی۔شام میں زیتون کے تیل کی فلٹریشن اور پیکیجنگ کرنے والی 35 کمپنیاں ہیں جو شامی اور بین الاقوامی معیارات کے مطابق مختلف سائز اور اقسام کے کنٹینرز تیار کرتی ہیں۔
یہ کمپنیاں اس مقصد کے لئےمتعدد عرب اور بیرونی ممالک جیسے سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات کو مستقل اور ضروری منڈیوں میں برآمد کرتی ہیں۔غور طلب ہے کہ شام نے 1998 میں اقوام متحدہ کے بین الاقوامی زیتون کے تیل کے معاہدے کے مطابق بین الاقوامی زیتون کونسل میں شمولیت اختیار کی تھی اور اس نے رکن ممالک کو فراہم کی جانے والی حمایت سے کافی فائدہ اٹھایا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران کا چینی جی-10 سی لڑاکا طیاروں کی خریداری کا فیصلہ
-
دبئی میں فلائنگ ٹیکسی کی کامیاب آزمائشی پرواز
-
میٹھی سفارتکاری، ابوظبی میں پاکستانی آموں کا رنگا رنگ میلہ
-
امریکا نے اسرائیل کو 51 کروڑ ڈالر کے خطرناک بموں کی کٹس فروخت کردیں
-
ٹرمپ کی ایلون مسک پر کڑی تنقید ،حکومتی معاونت پر انحصار کا الزام
-
ترکیہ،توہین رسالت کی جسارت کے شبہے میں ترک کارٹونسٹ گرفتار
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ ہماری ایٹمی سہولیات پر حملے کا بہانہ تھی، ایران
-
ناکہ بندی کے باوجود ایران کی ریکارڈ 70بلین ڈالر تیل کی سالانہ سیل
-
غزہ کی موجودہ صورت حال کی ذمے دار حماس ہے،امریکی محکمہ خارجہ
-
اسرائیل فوجی کارروائیوں پر اربوں ڈالر پھونک چکا، امریکی ادارہ
-
امارات میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
-
امریکا کی کیوبا پر سخت پالیسی بحال کردی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.