ساری دنیا اور پاکستان کو پتا ہے کہ عمران خان کو سیاسی بنیاد پر قید کیا گیا ہے ، شبلی فراز
بانی پی ٹی آئی کی رہائی اسی وقت ہی ممکن ہوگی جب کہ یہ فیصلہ کر لیا جائے کہ ہم نے اس ملک کو آگے لے کر جانا ہے، ہم نے آنے والی نسلوں کیلئے ایک مثبت پاکستان چھوڑ کے جانا ہے، رہنماء پی ٹی آئی کی میڈیا سے گفتگو
فیصل علوی
پیر 7 اپریل 2025
14:55
(جاری ہے)
اس معاملے کو ہم پارلیمنٹ میں اٹھائیں گے اور ان کو ایکسپوز کریں گے۔ہماری پارٹی کی لیڈرشپ اس وقت اس پہ کام کر رہی ہے اور ہمارے فیصلے مکمل ہو گئے ہیں۔
شبلی فراز کا یہ بھی کہنا تھا کہ جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس سیاسی ہے جس کا نہ سر ہے نہ پیر،۔ ویسے ہی ہمیں مصروف رکھنے کیلئے یہ کیس کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ پی ٹی آئی رہنماء شبلی فرازکا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور کی اگرملاقات ہوئی تھی تو وہ ایک صوبے کے وزیراعلیٰ تھے۔ پارٹی قیادت کو ملاقات نہیں کرنے دے رہے تھے ہمیں اس کی سمجھ نہیں آتی۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کرنا ہمارا آئینی حق تھا۔قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان کا بھی کہنا تھا کہ ڈھائی ماہ سے مسلسل آرہے ہیں لیکن ملاقات کرنے نہیں دی جا رہی تھی۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے دی گئی ناموں کی فہرست کے باوجود ہمیں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے سے روک دیا جاتا تھا۔مزید اہم خبریں
-
نیپال میں تباہ کن سیلاب کے بعد121 غیر ملکی شہریوں کو ریسکیو کر لیا گیا
-
سینیٹر پلوشہ خان کا پمز ہسپتال میں نرسری آتشزدگی کے واقعے پر شدید ردعمل کا اظہار
-
بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم منتخب
-
اوٹاوا سٹی کونسل نے شہر میں موجود ٹرمپ ایونیو کا نام تبدیل کرنے کی جانب پہلا قدم اٹھا لیا
-
پولیس افسران و اہلکاروں کی بنیادی تنخواہوں میں 250 فیصد اضافہ متوقع
-
عمران خان کے بیٹے ان سے ملنے تو آتے نہیں، پھر ان کی بات کرنے کا کیا فائدہ ہے، ناصر بٹ
-
نیپال میں تباہی کی ہولناک داستان، متاثرین کی زبانی
-
چڑیا گھر میں لڑکے کے شیر کے پنجرے میں چھلانگ لگا کر داخل ہونے کی ویڈیو جعلی نکلی
-
قومی اسمبلی سانحہ پمز پر کمیٹی بنانے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی
-
بھارتی اسکول میں ملالہ کی کتاب پڑھائے جانے پر ہنگامہ کھڑا ہوگیا
-
وفاقی وزیروں اور پمزانتظامیہ نے کہا آگ ایئرکنڈیشنر سے لگی، آج پتا چلا کہ اے سی تو چل ہی نہیں رہا تھا. ڈاکٹررمیش کمار
-
دنیا بھر کے تقریباً 35 فی صد نئے ویب پیجزپر منصوعی ذہانت کے نمایاں اثرات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.