
اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے جاری، مزید 60 سے زائد فلسطینی شہید
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں کم از کم 60 فلسطینی شہید اور 213 زخمی ہوئے،وزارت صحت
بدھ 9 اپریل 2025 13:47
(جاری ہے)
وزارت صحت نے بتایا کہ صحافی احمد منصور، جو پیر کو جنوبی غزہ کے خان یونس میں ناصر اسپتال کے قریب میڈیا ٹینٹ پر اسرائیلی حملے میں شدید جھلس گئے تھے، زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وہ بھی شہید ہو گئے۔
غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیل کے غزہ پر حملوں میں اب تک کم از کم 50 ہزار سے فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جبکہ سرکاری میڈیا دفتر کا کہنا ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد 61 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔دوسری جانب اسرائیلی وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے ملاقات کی جس میں ٹرمپ نے غزہ جنگ جلد ختم ہونے کا اشارہ دیا۔ادھر اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس نے کہا کہ جبری بے دخلی عالمی قانون کی خلاف ورزی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی پٹرولیم کمپنی آرامکو کا ایل پی جی اور کیروسین آئل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
موت کے بعد دوبارہ جنم لینے کا ارادہ رکھتا ہوں،دلائی لامہ
-
اننت امبانی ریلائنس انڈسٹریز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر
-
اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کے لئے ضروری شرائط پر اتفاق کر لیاہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ
-
بھارت،پولیس نے ممبئی کی 1500مساجد سے لائوڈ اسپیکر ہٹا دیئے
-
ایلون مسک کو امریکہ سے ملک بدر کیا جا سکتا ہے، ٹرمپ کی دھمکی
-
اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی پر اتفاق کرلیا ہے، ٹرمپ
-
بھارت کے ساتھ ڈیل کا امکان ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
نیویارک کے لوگ ظہران ممدانی کی طرف جاتے ہیں تو وہ پاگل ہیں، ٹرمپ
-
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا دوٹوک موقف
-
سعودی عرب، زچگی کے بعد خواتین کیلئے تنخواہ کے قانون پر عمل شروع
-
میری کمپنیوں کی تمام سرکاری امداد بند کر دیں،ایلون مسک کا ڈونلڈ ٹرمپ کو دوٹوک جواب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.