Live Updates

ماہرہ خان پشاور زلمی کی ایمبیسیڈر مقرر

بدھ 9 اپریل 2025 23:00

ماہرہ خان پشاور زلمی کی ایمبیسیڈر مقرر
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اپریل2025ء)پاکستان سپر لیگ کے 10ویں ایڈیشن کے لیے سپر اسٹار ماہرہ خان پشاور زلمی کی ایمبیسیڈر مقررہو گئیں۔ماہرہ خان پشاور زلمی کی شارٹ فلم اور اینتھم میں بھی جلوہ گر ہوں گی۔
Live پی ایس ایل 10 سے متعلق تازہ ترین معلومات