سیالکوٹ میں سنیپ چیکنگ ٹیم کی کارروائی،ملزم جعلی نمبر پلیٹ گاڑی سمیت گرفتار

جمعرات 10 اپریل 2025 12:25

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اپریل2025ء) سیالکوٹ پولیس نے سنیپ چیکنگ کے دوران کارروائی کرتے ہوئے 1 ملزم گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق ڈی پی او سیالکوٹ فیصل شہزاد کی ہدایت پر سیالکوٹ پولیس کی سنیپ چیکنگ ٹیم نے دوران چیکنگ ملزم امیر حمزہ کے زیر استعمال جعلی بوگس نمبر پلیٹ والی گاڑی اور قبضے سے ناجائز اسلحہ پسٹل برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :