
وزیراعلیٰ بلوچستان کے تعلیم دوست پالیسی کے تحت بلوچستان کے طلبا کے لئے شہید بینظیر اسکالرشپ پروگرام برائے میٹرک ڈسٹرکٹ ٹاپرزکا اعلان
جمعہ 11 اپریل 2025 22:30
(جاری ہے)
ٹاپ 5گرلز(Girls)ذیل لنک میں اُن طلبہ و طالبات کی لسٹ ہے جو ابتدائی طور پر بلوچستان ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ (بیف)کے تحت شہید بینظیر بھٹو اسکالرشپ پروگرام (فُلی فنڈڈ) کے لیے ضلعی ٹاپرز منتخب ہوئے ہیں اور ابھی تک بیف اسکالرشپ فارم جمع نہیں کیے ہیں اُن طلبا کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اپنے بیف اسکالرشپ فارم بمعہ کوائف 30اپریل 2025 تک بیف دفتر میں جمع کروائیں۔نوٹ! اگر کسی طالب علم نے میٹر ک 2024 کا امتحا ن بلوچستان بورڈ کے تحت کسی سرکاری ادارے سے پاس کیا ہو اور اس کا نام میرٹ کے مطابق فہرست میں شامل نہیں ہے یا اگر کسی کو کوئی اعتراض ہو تو اپنے تحفظات/اعتراضات جمع کراسکتے ہیں۔مزید معلومات کے لئے 2870015ـ081 پر رابطہ کریں۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
-
خیبرپختونخوا،فنڈزکی عدم ادائیگی سے ضم اضلاع کے آؤٹ سورس اسپتالوں کی بندش کا خدشہ
-
پاکستان میں نشے میں مبتلا افراد کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.