
عدالتیں شاہی دربار نہیں آئینی ادارے ہیں ،ججز مقدمات کی سماعت نہیں کر سکتے تو گھر چلے جانا چاہیے،اعظم نذیر تارڑ
26ویں آئینی ترمیم کی خوبصورت بات جوڈیشری کا احتساب ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابقہ اور موجودہ چیف جسٹس کا شکر گزار ہوں انہوں نے وکلا کیلئے قانون کے مطابق فیصلے کئے،وفاقی وزیر قانون کی میڈیا سے گفتگو
فیصل علوی
ہفتہ 12 اپریل 2025
16:21

(جاری ہے)
اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ وہ کبھی کسی بار سے بیک ڈور رابطے کے ذریعے حمایت حاصل نہیں کرتے ان کا ماننا ہے کہ حکومت کو بار کونسلز کے معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے۔
ان کا کہنا تھا کہ حکومت اور وکلا کے درمیان جو معاہدہ ہے اس میں کبھی کوئی دھوکہ نہیں ہوگا۔ انشاءاللہ آئندہ آنے والے دنوں میں مزید اچھی خبریں آئیں گی۔جوڈیشل کونسل کا خیال میرا نہیں تھا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون کا کہنا تھا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بلوچستان اور سندھ سے ججز آئے ہیں اس سے ہائیکورٹ میں مزید رنگینی آئی ہے۔ ہم سب 1973کا آئین مانتے ہیں۔ 1973کا آئین سب سیاسی جماعتیں مانتی ہیں۔ججز کے تبادلے کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان فیصلہ لیں گے۔ان کے منتخب کرنے کے بعد وزیر اعظم پاکستان اسے دیکھیں گے اور پھر صدر مملکت کے دستخط سے دوسرے صوبوں کے ججز وفاق میں تعینات کئے جائیں گے۔اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ جب بھی کوئی وکیل دوست مجھے ملنے آئے میں ان سے ضرور ملتا ہوں۔ وکلاءکا میگا سنٹر پراجیکٹ انتہائی اہمیت کا حامل پروجیکٹ ہے۔ ہمارا مقصد پاکستان کی عوام کی خدمت کرنا ہے۔ ہم آنے والے وقت میں مزید استقامت سے ملک و قوم کہ خدمت کرتے رہیں گے۔مزید اہم خبریں
-
ٹیکس شارٹ فال ہوشربا 1400 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
-
اگراندرونی مسائل حل ہو جائیں تو پاکستان نمایاں طور پر ترقی کر سکتا ہے
-
ایران سے افغان مہاجرین کی وسیع بے دخلی پر ادارہ مہاجرت کو تشویش
-
کے پی بجٹ کی منظوری پر پارٹی میں اختلافات ہیں ان کو ختم کریں گے
-
ملک میں شیطانیت کا مرکز جاتی امراء ہے جس کے شیاطین سر سے لیکر پاؤں تک اس لوٹ مار میں ڈوبے ہوئے ہیں
-
بھارت کی آبی جارحیت کے باعث دریائے چناب ،ندی نالوں میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بڑھنے لگی
-
وزیراعلی علی امین گنڈاپور کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب نہیں ہوگی
-
غریب ممالک کو پائیدار ترقی کے حصول میں مالی وسائل فراہم کرنے کا مطالبہ
-
حکومت کا پاکستانی پاسپورٹ کی بہتری کا دعوٰی غلط نکلا
-
وفاقی حکومت کا بجلی بلوں میں صوبائی الیکٹرسٹی ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ
-
دوست ممالک کے بطورقرض ڈالرز کی واپسی کی بجائے مئوخر ادائیگی ناکام معاشی حکمتِ عملی کا ثبوت ہے
-
پاکستان، ایران اور ترکی اگراسٹریٹجک اتحاد بنالیں تو کوئی طاقت حملہ کرنے کی جرات نہیں کرسکتی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.