
ٹرمپ مغربی رہنمائوں کے درمیان صورتحال کو سب سے بہتر سمجھتے ہیں،روس
ٹرمپ پہلے امریکی صدر ہیںجنہوں نے کہاکہ یوکرین کی نیٹو میں شمولیت ایک سنگین غلطی ہوگی،وزیرخارجہ
اتوار 13 اپریل 2025 12:10
(جاری ہے)
یہ ان بنیادی وجوہات میں سے ایک ہے جس کا ہم اکثر ذکر کرتے رہے ہیں۔یوکرین اور روس کے درمیان ایک دوسرے کی توانائی کی تنصیبات پر حملوں کو روکنے کے معاہدے پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ماسکو اپنے عہد پر قائم ہے لیکن انہوں نے کیف پر الزام لگایا کہ وہ روس کے توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو تقریبا روزانہ کی بنیاد پر نشانہ بنا رہا ہے۔
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے مزید کہا کہ میں نے ترکیہ میں اپنے ساتھیوں اور وزیر خارجہ فیدان کو بتایا اور ہم نے امریکیوں، اقوام متحدہ اور او ایس سی ای کے سامنے بھی یہ حقائق پیش کیے کہ روس کے توانائی کے بنیادی ڈھانچے پر گزشتہ تین ہفتوں کے دوران یوکرین کی جانب سے حملے کیے گئے ہیں۔ یوکرین امریکہ کی حمایت سے جنگ بندی پر رضامندی کے بعد سے روس پر ایسے ہی الزامات لگا رہا ہے۔ لاوروف کا یہ تبصرہ کل سینٹ پیٹرزبرگ میں روسی صدر پوتین اور ٹرمپ کے خصوصی ایلچی وٹکوف کے درمیان ہونے والی بات چیت کے بعد سامنے آیا جس کا مقصد امن معاہدے تک پہنچنے کا راستہ تلاش کرنا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران کا چینی جی-10 سی لڑاکا طیاروں کی خریداری کا فیصلہ
-
دبئی میں فلائنگ ٹیکسی کی کامیاب آزمائشی پرواز
-
میٹھی سفارتکاری، ابوظبی میں پاکستانی آموں کا رنگا رنگ میلہ
-
امریکا نے اسرائیل کو 51 کروڑ ڈالر کے خطرناک بموں کی کٹس فروخت کردیں
-
ٹرمپ کی ایلون مسک پر کڑی تنقید ،حکومتی معاونت پر انحصار کا الزام
-
ترکیہ،توہین رسالت کی جسارت کے شبہے میں ترک کارٹونسٹ گرفتار
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ ہماری ایٹمی سہولیات پر حملے کا بہانہ تھی، ایران
-
ناکہ بندی کے باوجود ایران کی ریکارڈ 70بلین ڈالر تیل کی سالانہ سیل
-
غزہ کی موجودہ صورت حال کی ذمے دار حماس ہے،امریکی محکمہ خارجہ
-
اسرائیل فوجی کارروائیوں پر اربوں ڈالر پھونک چکا، امریکی ادارہ
-
امارات میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
-
امریکا کی کیوبا پر سخت پالیسی بحال کردی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.