
یوسف رضاگیلانی کی بین الپارلیمانی سپیکرز کانفرنس2025 میں امن اور خوشحالی سے متعلق سیئول کے مشترکہ اعلامیے کی توثیق
اتوار 13 اپریل 2025 21:30
(جاری ہے)
انہوں نے جوہری پھیلائو، غربت، موسمیاتی تبدیلی اور علاقائی تنازعات سمیت عالمی چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے اجتماعی اقدامات کی ضرورت پر زور دیا۔
سیئول اعلامیے میں ایک متحد عالمی وژن کا خاکہ پیش کیا گیا ہے جس میں پارلیمانی رہنمائوں اور اداروں کے درمیان تعاون کو مضبوط بنانے، دنیا بھر میں امن کی کوششوں کو فروغ دینے، بین الاقوامی نظم و نسق اور انسانی حقوق کو برقرار رکھنے، مشترکہ خوشحالی اور پائیدار ترقی کو فروغ دینے، ماحولیاتی تبدیلی، صحت عامہ کے بحران ، ڈیجیٹل تقسیم اور جزیرہ نما کوریا میں امن کو فروغ دینے جیسے عالمی مسائل کو حل کرنا شامل ہے۔کانفرنس کا اختتام شریک ممالک کی جانب سے اعلامیے کے اصولوں کو برقرار رکھنے ، باہمی تعاون اور لچکدار عالمی مستقبل کیلئے بین الپارلیمانی مکالمے کو فروغ دینے کے اجتماعی عزم کے ساتھ ہوا۔مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.