
پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری سے انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی
منگل 15 اپریل 2025 21:20
(جاری ہے)
اس طرح سے انٹربینک اور اوپن مارکیٹ ایک دوسرے کی مخالف سمت پر گامزن رہی۔انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز سے ہی عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ کی جانب سے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کی اطلاعات زیرگردش رہیں جس سے ایک موقع پر ڈالر کے انٹربینک ریٹ 25پیسے کی کمی سے 280روپے 35پیسے کی سطح پر بھی آگئی تھی۔
لیکن اس دوران وقفے وقفے سے درآمدی نوعیت کی طلب آنے سے ڈالر میں بڑی نوعیت کی کمی نہ ہوسکی جس کے نتیجے میں کاروبار کے اختتام پر انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 04پیسے کی کمی سے 280روپے 56 پیسے کی سطح پر بند ہوئی ۔اس کے برعکس اوپن کرنسی مارکیٹ میں حج زائرین، بیرونی جامعات میں زیرتعلیم طلبا کی ڈیمانڈ کے باعث ڈالر کی قدر 03پیسے کے اضافے سے 282روپے 09 پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔مزید قومی خبریں
-
ٹرین کے ذریعے پاکستانی جعلی کرنسی کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام
-
چوہدری شجاعت حسین کی زیر صدارت پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے تنظیمی امور کے حوالے سے اہم اجلاس
-
پنجاب بھر میں ٹریفک 1310 حادثات میں 19 افراد جاں بحق، 1526 زخمی
-
صوبائی وزیر سید عاشق حسین کرمانی کی زیر صدارت وزیر اعلیٰ پنجاب سٹراس ڈویلپمنٹ ٹاسک فورس کا تیسرا اجلاس
-
حکومت پنجاب دماغی بیماریوں کی روک تھام، علاج اور آگاہی کیلئے کوشاں ہے‘مریم نواز
-
وزیراعلیٰ کی پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ آمد،منشیات کے خاتمے کیلئے پنجاب کی پہلی کائونٹر نارکوٹکس فورس لانچ کر دی
-
پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کی صورت میں پنجاب کا مستقبل محفوظ نظرآ رہا ہے‘ مریم نواز
-
سی این ایف کی صورت میں پنجاب کا مستقبل محفوظ نظر آ رہا ہے ،وزیراعلیٰ پنجاب
-
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا حالیہ شدید بارشوں کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
حکومت پنجاب دماغی بیماریوں کی روک تھام،علاج اور آگاہی کیلئے کوشاں ہے، وزیراعلی مریم نواز
-
موسیٰ مانیکا کی ملازم کو فائرنگ کرکے زخمی کرنے کے مقدمے میں ضمانت منظور
-
چیئرمین سینیٹ سے گورنرخیبر پختونخوا کی ملاقات، صوبہ کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.