
فیصل آباد،تھانہ نشاط آباد کے علاقہ ایم فور موٹروے پر تیز رفتار ٹرک موٹروے پولیس کی گاڑی پر چڑھ گیا
بدھ 16 اپریل 2025 18:54
(جاری ہے)
آن لا ئن کے مطابق موٹروے پولیس کا انسپکٹر منصور اصغر ایم فور پر ڈیوٹی سرانجام دے رہا تھا کہ اچانک عقب سے آنیوالا تیز رفتار ٹرک سڑک کنارے کھڑی موٹروے پولیس کی گاڑی پر چڑھ گیا، گاڑی میں سوار انسپکٹر منصور اصغر بری طرح زخمی ہو گیا، حادثہ کی اطلاع ملتے ہی سیکٹر کمانڈر ایم فور‘ متعلقہ ڈی ایس پی اور موٹروے پولیس موقع پر پہنچ گئی۔
مضروب انسپکٹر کو ہسپتال لے جانا چاہا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا، پولیس نے نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر کے حادثے کے مرتکب ڈرائیور کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ ٹریفک حادثہ میں شہید ہونیوالے انسپکٹر منصور اصغر کے اہل خانہ سے تعزیت کیلئے ڈی آئی جی موٹروے ڈار علی خان خٹک کی فیصل آباد آمد متوقع ہے جہاں وہ نمازجنازہ میں شرکت کرینگے۔مزید قومی خبریں
-
ملک بھر میں مزید موسلا دھار بارشوں کا امکان، سیلاب کا الرٹ جاری
-
وزیراعظم کا بجلی بلوں سے 35 روپے ماہانہ پی ٹی وی فیس ختم کرنے کا اعلان
-
قصور میں کمیٹی کی رقم لینے آئی خاتون کو نشہ آور مشروب پلا کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، مرکزی ملزم گرفتار
-
پنجاب میں 30 لاکھ سے زیادہ گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی تاخیر سے بنی نمبر پلیٹس کی تیاری کی اجازت دیدی گئی
-
پورا ملک جری جوانوں کے ساتھ ہے، جس قوم کے پاس ایسے بہادر بیٹے ہوں اسے کوئی دشمن شکست نہیں دے سکتا، وزیر داخلہ
-
نوشہرہ مون سون کی حالیہ بارشوں سے دریائے کابل میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ، ریڈ الرٹ جاری
-
دریائے سوات سے مٹی، بجری نکالنے ،کھدائی پر مکمل پابندی، تجاوزات کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان
-
خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں سے ہونیوالی نقصانات کی رپورٹ جاری
-
صوبہ بھر میں بارش و آندھی سے 25 حادثات، 12 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی
-
فیصلے سے مایوسی ہوئی، نشستیں مینڈیٹ چوروں کو دے دی گئیں، بیرسٹر گوہر
-
بھارتی کرپٹو پالیسی ناکام، پاکستانی حکمت عملی عالمی سطح پر کامیاب قرار
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس نے بارشوں کے پیش نظر ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.