
چوہدری شافع حسین نے چوتھے ہیلتھ ، انجینئرنگ اینڈ منرلزشو2025 کا افتتاح کردیا، سٹالزکا معائنہ
جمعرات 17 اپریل 2025 15:50

(جاری ہے)
چوہدری شافع حسین نے کہاکہ معدنیات کی ویلیو ایڈیشن کے بعد ایکسپورٹ کر کے قیمتی زرمبادلہ کمایا جاسکتا ہے،زمین میں چھپے خزانوں کو بروئے کار لاکر قومی معیشت کو مضبوط کیا جاسکتا ہے۔
صوبائی وزیر صنعت و تجارت نے کہاکہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سالٹ رینج میں نئی انڈسٹریل اسٹیٹ بنا رہے ہیں۔قائد اعظم بزنس پارک شیخوپورہ میں 130ایکڑ رقبے پر فارما سیوٹیکل ویلی بنائی جائے گی۔پنجاب کے سپیشل اکنامک زونز میں سرمایہ کاروں کو خصوصی مراعات دی جارہی ہیں۔یہاں سرمایہ کاری پر 10سال تک انکم ٹیکس کی چھوٹ اور ایک مرتبہ ڈیوٹی فری مشینری درآمد کی سہولت موجود ہے اس کے علاوہ۔انڈسٹریل اسٹیٹس میں صنعتی یونٹس لگانے کیلئے لییز پر بھی زمین دی جارہی ہے۔چوہدری شافع حسین نے کہاکہ ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کار پنجاب میں سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اٹھائیں۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ نمائش کا انعقاد ٹی ڈیپ کی اچھی کاوش ہے،ایسی نمائشیں معاشی سرگرمیوں کے فروغ کا باعث بنتی ہیں۔سیکرٹری ٹی ڈیپ شہریار تاج،سی ای او فیض احمد چدھڑ،ڈی جی رافعہ سید،صدر ایوان صنعت و تجارت ابو ذر شاد اور دیگر اس موقع پر موجود تھے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.