
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ کی والدہ کی زیر قیادت فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلی
جمعہ 18 اپریل 2025 21:35
(جاری ہے)
انہوں نے کہاآج ہم یہاں صرف ایک قوم یا مذہب کے حق میں آواز بلند کرنے کے لیے جمع نہیں ہوئے بلکہ انسانیت، مظلومیت اور حق کے علمبردار بن کر نکلے ہیں۔
فلسطین کے نہتے عوام پر جس ظلم و ستم کا بازار گرم ہے وہ دنیا کے ضمیر کے لیے ایک سوالیہ نشان ہے۔ عورتوں، بچوں، بزرگوں اور معصوم انسانوں پر گرتے بم، تباہ ہوتے گھر اور روتی بلکتی مائیں دنیا کی بے حسی کو بے نقاب کر رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کا ہر فرد فلسطین کے عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔ ہمارا دل فلسطین کے بچوں کے ساتھ دھڑکتا ہے، ہماری ماں کی ممتا وہاں کی شہید ماں کے دکھ میں برابر کی شریک ہے۔ آج کی ریلی اس بات کا اعلان ہے کہ ظلم کے خلاف آواز بلند کرنا صرف فرض نہیں، بلکہ ایمان کا حصہ ہے۔ریلی کا اختتام مولانا انور نوری کی جذباتی دعا کے ساتھ ہوا جس میں مظلوم فلسطینیوں کے لیے فتح، امن اور عالمی ضمیر کی بیداری کی دعائیں مانگی گئیں۔مزید قومی خبریں
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
حافظ آباد،14 سالہ ذہنی و جسمانی معذور لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی، 6 ماہ کی حاملہ ہونے کا انکشاف
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات
-
شادی کی تقریب میں دلہے کے دوست کی فائرنگ سی4 بچوں سمیت 6افراد زخمی
-
ْامریکی حکمرانوں کی شہ پر صیہونیوں کا ایران پر حملہ بھیانک سیاسی غلطی ثابت ہوگا‘ سعد رفیق
-
پاکستان میں 2025 کے مون سون سیزن کے دوران بارشوں میں 13 فیصد اضافہ متوقع ہے، مون سون کے نقصانات سے بچنے کے لیے نالوں کی بروقت صفائی ضروری ہے ،ماہرین موسمیات
-
پورا عالم اسلام اسرائیلی جارحیت کیخلاف ایران کے ساتھ کھڑا ہے ، طاہر محمود اشرفی
-
خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ سب سے بڑا فراڈ ہے، گزشتہ صوبائی بجٹ کے اہداف میں ایک بھی حاصل نہیں کیا جاسکا، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.