
-جے یو آئی ف اور جماعت اسلامی کے اتحاد سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں،سپیکر پنجاب اسمبلی
پیر 21 اپریل 2025 19:55
(جاری ہے)
سپیکر پنجاب اسمبلی کا کہنا تھا کہ میرا یہ خیال ہے کہ حکومت اگر سپورٹ پرائس دیتی ہے تو اس کا اثر پیداوار پر کتنا پڑتا ہے، کیا ہمارا کسان بھی ایک ایکڑ میں سے سو من گندم کی پیداوار حاصل کررہا ہے، 1994ء میں پہلی مرتبہ زرعی ٹیکس کی بات کی گئی۔
محمد احمد خان نے کہا کہ اس وقت پتہ چلا کہ 94فیصد کاشتکاروں کے پاس ساڑھے بارہ ایکڑ رقبہ موجود ہے، اب یہ رقبہ وراثتوں کی تقسیم کے بعد مزید کم ہوگیا ہوگا، سندھ کے پانی کی تقسیم پر اعتراضات کو بلیک میلنگ نہیں سمجھتا، پانی کی تقسیم کے حوالے سے خدشات پر بات ضرور ہونی چاہیے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے سپہ سالار نے وہ بات کی جس کے پیچھے پوری قوم کھڑی ہے، کوئی ایک گروہ ہم سے ہمارا ملک اور ہماری طرز معاشرت چھین نہیں سکتا، پاکستانی ایک مضبوط قوم ہے اور دہشت گردی کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔مزید قومی خبریں
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
-
کراچی کے عوام کو لیاری ایکسپریس وے کو دوبارہ خوبصورت بنا کر تحفہ دیں گے، عبدالعلیم خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کو ہراساں کرنے سے روک دیا،ایف آئی اے و دیگر کو جون کے آخری ہفتے تک نوٹس جاری
-
محرم الحرام کے دوران پولیس کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں‘ خواجہ سلمان رفیق
-
پنجاب بھرمیں 1329ٹریفک حادثات،16افراد جاں بحق ،1588زخمی ہوئے،ترجمان ریسکیو
-
ساہیوال، بدمعاشی غنڈہ گردی کی ویڈیوفلم بنانے کی رنجش،ایک ہی خاندان پر فائرنگ سے 5افراد زخمی، مقدمہ درج
-
خون کا عطیہ انسانیت کی سب سے اعلیٰ خدمت اور نوجوان اس مشن کا ہراول دستہ ہیں، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.