
حکومت کو ملنے والی غیرملکی امداد میں کمی آگئی
9ماہ کے دوران سعودی عرب نے 3ارب ڈالر ، یو اے ای نے 2ارب ڈالر قرض دیا، چین نے ایک ارب ڈالر قرض رول اوور کیا
پیر 21 اپریل 2025 21:40

(جاری ہے)
حکام کے مطابق پاکستان کو موصول ہوئی فنانسنگ کی تفصیلات کے مطابق اس عرصے کے دوران سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر ، متحدہ عرب امارات نے دو ارب ڈالر قرض دیا جبکہ چین نے ایک ارب ڈالر قرض رول اوور کیا۔
اس کے علاوہ دیگر عالمی اداروں نے 2ارب 82کروڑ 76لاکھ ڈالر فراہم کئے جن میں سے ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے ایک ارب 18کروڑ ڈالر اور عالمی بینک کی جانب سے 72کروڑ ڈالر شامل ہیں۔مالی معاونت فراہم کرنے والے ممالک میں چین، امریکا، سعودی عرب، فرانس، کویت اور جاپان شامل ہیں جبکہ فرانس نے 10کروڑ 80 لاکھ ڈالر، چین نے 9کروڑ 91لاکھ ڈالر، امریکہ نے 4کروڑ ڈالر، جاپان نے 2کروڑ 88لاکھ ڈالر اور کویت نے دو کروڑ 44لاکھ ڈالر کی مالی امداد فراہم کی ہے۔مزید قومی خبریں
-
ایف آئی اے کی عالمی سائبر کرائم نیٹ ورک کے خلاف کارروائی، 16 ملزمان گرفتار
-
صوبوں کی طرف 161 ارب روپے کے بجلی واجبات این ایف سی ایوارڈ سے کاٹنے کی تجویز پر غور
-
90فیصد پاکستانیوں نے سگریٹ سمیت تمباکو کی دیگر اقسام پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز دیدی
-
خاتون اول و رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری کا قافلہ روکنے پر مقدمہ درج
-
داتا دربارکے فنڈزمیں کروڑوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
گورنرخیبرپختونخوا کی وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی سے ملاقات
-
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہا ب کی زیر صدارت بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا اجلاس 27مئی کو ہوگا
-
ثروت اعجازقادری کی طارق حسن کو مسلم لیگ(ق)کا مرکزی سیکرٹری جنرل منتخب ہونے پر مبارکباد
-
عیدالاضحی میں 15 دن باقی،نادرن بائی پاس مویشی دوست منڈی کا رنگ نکھرگیا
-
وزیراعلی بلوچستان میرسرفرازبگٹی نے مویشیوں میں لمپی اسکن بیماری کے تدارک کے لیے دوران اجلاس ہی 150 ملین روپے کی سمری پر دستخط کر دیئے
-
سندھ طاس معاہدہ سمیت ہندوستان کے ساتھ دیگر مسائل پر کبھی بھی معذرت خوانہ رویہ اختیار نہیں کرے گی، ڈاکٹرطارق فضل چوہدری
-
نادرا نے پیدائش، اموات اور شادی کی رجسٹریشن کے لیے موبائل ایپ متعارف کرا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.