
منشیات کیس، عدالت نے ملزم ساحر کی درخواست ضمانت کو آئینی بینچ کا دائرہ سماعت قرار دے دیا
سندھ ہائیکورٹ کے لارجر بینچ نے ملزم کی درخواست ضمانت 24اپریل کو سماعت کیلئے مقرر کردی، بنیادی حقوق سے متعلق معاملات آئینی بینچ میں سنے جاسکتے ہیں، عدالت
فیصل علوی
منگل 22 اپریل 2025
17:15

(جاری ہے)
ملزم ساحر حسن کے دیگر ساتھیوں کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔
تفتیشی ذرائع کا کہنا تھا کہ موبائل فون کی فرانزک کے بعد مزید نام بھی سامنے آ سکتے تھے۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق ملزم بازل کی ٹریول ہسٹری بھی ایف آئی اے سے مانگی جائے گی۔ ملزم کے ساتھی ملک کے دیگر شہروں سے منشیات کانیٹ ورک آپریٹ کر رہے تھے۔ ملزم ساحر حسن کے ساتھی بازل ودیگر کو شامل تفتیش کیا جائے گا۔تفتیشی ذرائع کا یہ بھی کہنا تھا کہ 3 اہم ملزمان کیخلاف شواہد بھی حاصل کرلئے گئے تھے۔لاہور،کراچی،اسلام آباد و دیگرشہروں سے منشیات کا نیٹ ورک آپریٹ ہو رہا تھا۔ ملزمان کو شامل تفتیش کرنے کیلئے عدالت سے بھی رجوع کرلیا گیا تھا۔ یاد رہے کہ چند روزقبل اداکار ساجد حسن کے بیٹے ساحر حسن کیخلاف منشیات برآمدگی کیس میں ملزم سے برآمد ہونے والی منشیات کی کیمیکل ایگزامینیشن رپورٹ منظر عام پر آ گئی تھی۔ کیمیکل ایگزامینیشن رپورٹ عدالت میں جمع کرادی گئی تھی۔ کراچی کی عدالت میں ملزم ساحر حسن کی گرفتاری اور منشیات برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی تھی۔ پولیس حکام نے اپنی رپورٹ میں بتایا تھا کہ کیمیکل ایگزامینیشن رپورٹ میں تصدیق ہوئی تھی کہ ملزم سے برآمد ہونے والی منشیات اوریجنل ویڈ ہی تھی۔ذرائع کے مطابق ملزم ساحر سے برآمد منشیات کی مالیت چھیاسی لاکھ روپے سے زائد تھی۔پولیس حکام نے رپورٹ میں یہ بھی بتایا تھا کہ ملزم ساحر حسن کے قبضے سے گرفتاری کے وقت 557 گرام ویڈ برآمد ہوئی تھی جس کے بعد منشیات کو کیمیکل ایگزامینیشن کیلئے بھیجا گیا تھا۔ پولیس ذرائع کا یہ بھی کہنا تھا کہ برآمد منشیات ویڈ کیلیفورنیا کی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این ویمن کے 15 سال: صنفی مساوات میں پیش رفت لیکن منزل ابھی دور
-
سیویل کانفرنس عہد نامہ ترقیاتی مالیات کی طرف اہم قدم، نوید حنیف
-
یو این چیف کی یوکرین پر تابڑتوڑ روسی حملوں کی مذمت
-
سرد موسم کیلئے مشہور گلگت کا علاقہ ملک کا سب سے گرم ترین علاقہ بن گیا
-
کے پی میں رجیم چینج کی کہانی کی طرح ابراہم اکارڈ کی اسٹوری بھی میڈیا پر بنائی گئی
-
خیبرپختونخواہ میں رجیم چینج وفاقی حکومت کا ہدف نہیں، پارٹی میں بھی کوئی بات نہیں ہوئی
-
ملک کا سب سے بڑا ڈیم پانی سے مکمل طور پر بھر گیا
-
پی ٹی آئی میں اگر کوئی عمران خان کو مائنس کرے گا تو وہ خود مائنس ہوجائےگا
-
احتجاجی تحریک کا مقصد عمران خان کی رہائی اور آئین قانون کی حکمرانی قائم کرنا ہے
-
خیبرپختونخواہ میں تحریک عدم اعتماد کا کوئی پلان نہیں لیکن یہ کوشش ہوسکتی ہے
-
شہباز شریف حکومت نے ایک سال میں ملکی قرضوں میں 8 ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ کر دیا
-
27 آئینی ترمیم اور الیکشن 2030 تک لے جانے کی خبریں کائٹ فلائنگ ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.