
ہارون اختر خان کی زیر صدارت وزیراعظم کی ٹاسک فورس کا اعلیٰ سطح کا اجلاس،سیمنٹ کی پیداوار اور برآمدات کے شعبے کی بحالی کیلئے فوری اقدامات کی ضرورت پر زور
بدھ 23 اپریل 2025 20:10
(جاری ہے)
اجلاس کے دوران شرکاء نے برآمدات کی ویلیو چین میں درپیش اہم رکاوٹوں کا جائزہ لیا جن میں ایکسل لوڈ ٹیکس، ناکافی ذخیرہ اندوزی صلاحیت، بندرگاہوں میں بھیڑ اور ریلوے کنیکٹویٹی کی کمی شامل ہیں۔
تفصیلی تبادلہ خیال میں اجاگر کیا گیا کہ یہ نظامی مسائل علاقائی اور بین الاقوامی منڈیوں میں پاکستان کی مسابقت کو متاثر کر رہے ہیں۔ہارون اختر خان نے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا کہ وزیراعظم کے وژن کی رہنمائی میں ہم سیمنٹ انڈسٹری کی بہتری کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائیں گے۔ سیمنٹ برآمدات میں اضافے سے نہ صرف پاکستان کے تجارتی توازن میں بہتری آئے گی بلکہ روزگار کے بے شمار مواقع بھی پیدا ہوں گے۔انہوں نے مزید ہدایت کی سیمنٹ کی پیداوار اور برآمدات کے شعبے کی بحالی کے لئے مشترکہ اور فوری اقدامات ضروری ہیں۔ انہوں نے تمام اداروں کو ہدایت کی کہ وہ ایک دوسرے کے ساتھ مکمل ہم آہنگی سے کام کریں، ٹھوس تجاویز پیش کریں اور فوری طور پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں۔ عالمی مسابقت میں اضافہ کے لئے ہمیں دن رات ایک کرنا ہوگا۔وزارتِ صنعت و پیداوار ٹاسک فورس کی سفارشات پر عمل درآمد کی نگرانی کرے گی اور پالیسی میں تبدیلیاں و انفراسٹرکچر کی بہتری جلد از جلد متعارف کرائے گی۔ آئندہ 10 روز کے اندر پیشرفت کا جائزہ لینے کے لئے ایک فالو اپ اجلاس منعقد کیا جائے گا جس میں برآمدات میں اضافے کے جامع منصوبے کو حتمی شکل دی جائے گی۔مزید قومی خبریں
-
مریدکے،سی سی ڈی پولیس پر ڈاکوئوں کی فائرنگ سے اپنا ہی ساتھی ہلاک ہو گیا
-
ایس آئی ایف سی کے 2برس، ترسیلات زر، سرمایہ کاری اور برآمدات میں نمایاں اضافہ
-
190ملین پانڈ کیس، شہزاد اکبر کا کرپشن میں مرکزی کردار ثابت ہوگیا
-
ذوالفقار علی بھٹو جونیئرکا نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان
-
پولیس نے حمیرا اصغر کے موبائل فونز اور لیپ ٹاپ سے ڈیٹا حاصل کرلیا
-
جلائو گھیرا ئومقدمات میں اعجاز چوہدری کی ضمانت درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی قیادت میں محکمہ تحفظِ نباتات میں اصلاحات اور سخت کارروائیوں کا آغاز
-
جنگی حیات کے تحفظ کے لئے قوانین کا سختی سے نفاذ کیا جائیگا، مصدق ملک
-
ساہیوال ، دوست نے قرض واپسی کے تقاضے پردوست کو زہردے کرہلاک کردیا، مقدمہ درج
-
لاہور میں نیلاگنبدکے علاقے میں زیرزمین پارکنگ پلازہ بنے گا
-
پی ٹی آئی صرف فساد کی چمپئن ، سرکاری فنڈز کو تحریک میں جھونکنے کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں‘عظمی بخاری
-
کے پی حکومت کا قافلہ پنجاب اسمبلی سے نکالے گئے نمائندوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے ہے، علی امین گنڈاپور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.