تھانہ سٹی رائے ونڈ میںپیکا ایکٹ کے تحت پہلا مقدمہ درج

بدھ 23 اپریل 2025 22:00

رائے ونڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2025ء) تھانہ سٹی رائے ونڈ میںپیکا ایکٹ کے تحت پہلا مقدمہ درج کرا دیا گیا ۔ مقدمہ شہری خلیل احمد کی جانب سے آرمی چیف اوروزیر اعلی پنجاب کے خلاف پوسٹ لگانے پر درج کیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

شہری خلیل احمد کی مدعیت میں نامعلوم ملزم کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔