وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس کل ( جمعرات) کو طلب کرلیا ،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا "ایکس "پر بیان

بدھ 23 اپریل 2025 22:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2025ء) وزیراعظم شہبازشریف نے قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس کل ( جمعرات) کو طلب کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ کے مطابق بدھ کی شام بھارتی حکومت کے بیان پر ردعمل کے لئے وزیراعظم شہبازشریف نے قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس جمعرات کی صبح، 24 اپریل کو طلب کیا ہے۔