
فوڈ اتھارٹی کاجعلی جوس تیار کرنیوالے پلانٹ پر چھاپہ
جمعرات 24 اپریل 2025 14:00
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ مصنوعی مٹھاس، سویٹنر کی مدد سے جوس تیار کیا جارہا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ لیبل پر ایڈریس غلط، پروڈکٹ رجسٹریشن کے دستاویزات عدم موجود پائے گئے جبکہ یونٹ میں حشرات کی بھرمار، بدبودار ماحول، انتہائی لازم ریکارڈ موجود نہ تھا۔
علاوہ ازیں پروسیسنگ ایریا میں کھلی نالیاں، نان فوڈ گریڈ اشیابھی موجود تھیں۔ انہوں نے بتایا کہ ممنوعہ کیمیکل اور رنگوں کی ملاوٹ سے تیار جوس کو دلکش پیکنگ لگا کر فیصل آباد میں سپلائی کیا جانا تھا۔ انہوں نے کہاکہ ملاوٹی جوس کا استعمال بچوں اور بڑوں میں معدہ اور آنتوں کی بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ وہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے حکم اور ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاویدکے حکم پر جعلسازی کرنے والوں کے گرد گھیرا مزید تنگ کر رہے ہیں،شہری خود فوڈ اتھارٹی بنیں اوراشیا کی خرید سے قبل جانچ پڑتال یقینی بنائیں۔مزید قومی خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت پیسک ہائوس میں اہم اجلاس
-
وزیراعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے ‘ مسرت چیمہ
-
پتوکی50 سے زائد سنگین وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ 2ڈاکو مبینہ سی سی ڈی پولیس مقابلہ میں ہلاک نعشیں ہسپتال پتوکی منتقل
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس کیاسک علامہ اقبال ایئرپورٹ پر قائم، فوری سہولت دستیاب
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.