
محکمہ موسمیات کی جانب سے ملک بھر میں ہفتہ 26 تا 30 اپریل کے دوران گرمی کی لہر کی پیش گوئی
جمعہ 25 اپریل 2025 13:10

(جاری ہے)
جس کے نتیجہ میں 30 اپریل اور یکم مئی کو اسلام آباد ،کشمیر ، خطہ پوٹھوہار سمیت شمال مشرقی پنجاب ، بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلستان میں آندھی ،جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
اس دوران چند مقامات پر موسلا دھار بارش /ژالہ باری کی توقع ہے ۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ یکم مئی سے ملک میں گرمی کی شدت میں کمی متوقع ہے ۔محکمہ موسمیات نے عوام الناس بالخصوص بچوں، خواتین اور بزرگ شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کو دھوپ کے دوران گھروں سے باہر کم سے کم نکلیں اور پانی کا استعمال زیادہ کریں ۔ اسی طرح کاشتکار طبقہ گندم کی کٹائی کے معاملات کو موسمی حالات کے مطابق ترتیب دیں جبکہ جانوروں کو بھی گرم موسم سے محفوظ رکھیں ۔ محکمہ موسمیات نے خبر دار کیا ہے کہ ملک کے شمالی علاقہ جات میں درجہ حرارت میں اضافہ اور خصوصاً 27 اپریل تا یکم مئی کے دوران برف کے پگھلنے کی شرح بڑھ سکتی ہے ۔ مزید برآں 30 اپریل اور یکم مئی کو وفاقی دارالحکومت سمیت خطہ پوٹھوہار ، شمالی مشرقی پنجاب اور خیبر پختونخوا کے بعض علاقوں میں آندھی / جھکڑ /ژالہ باری اور گرج چمک کے باعث بجلی کے کھمبے ، درخت ، گاڑیاں اور سولر پینلز سمیت دیگر کمزور انفراسٹرکچرل کے متاثر ہونے کا بھی خدشہ ہے ۔ محکمہ موسمیات نے گرمی کی لہر کے دوران کسی بھی نا خوشگوار واقعہ سےمحفوظ رہنے کیلئے تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے اور ضروری اقدامات کو یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔
مزید قومی خبریں
-
صدر مملکت کو نہیں نکالا جارہا ، محرم میں سیاست نہ کی جائے، عوام سوشل میڈیا کی خبروں پر دھیان نہ دیں ، کچھ نہیں ہورہا ، محسن نقوی
-
ایک ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر، یورو، ریال، درہم کی قدر میں اضافہ
-
اہل بیت کی عظیم قربانی کو رہتی دنیا تک فراموش نہیں کیا جاسکتا‘ سردار سلیم حیدر
-
یومِ عاشورہ ہمیں قربانی و ایثار ،صبرو استقامت کا درس دیتا ہے،سردار ایاز صادق
-
گورنر خیبرپختونخوا کا حسینیہ ہال صدر سے برآمد ہونیوالے نویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کا دورہ
-
سانحہ سوات کے وقت ائیر ایمبولنس پولوفیسٹول میں وزراء کے اہلخانہ کیلئے استعمال کی گئی، گورنر خیبرپختونخوا
-
امام حسین رضی اللہ عنہ کا پیغام پوری انسانیت کیلئے مشعلِ راہ ہے،فیصل کنڈی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کے 26 ویں یومِ شہادت پر خراج عقیدت
-
اسمبلی میں احتجاج کی وجہ سے ارکان کو معطل نہیں کیا جا سکتا‘ سلمان اکرم
-
5 جولائی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، شرجیل میمن
-
حکومت مضبوط ، کوئی رکن کہیں نہیں جا رہا، تحریک عدم اعتماد کا شوق رکھنے والے حقیقت دیکھ لیں گے، علی امین گنڈاپور
-
کربلا کی جنگ سے ہمیں بے لوث ، عظیم تر بھلائی کیلئے قربانی کی اہمیت کا درس ملتا ہے‘ مسرت جمشید چیمہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.