Live Updates

ہیر ڈریسر ایسوسی ایشن کے تحت عید ملن استقبالیہ تقریب آج ہوگی

اتوار 27 اپریل 2025 17:00

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اپریل2025ء)ہیر ڈریسر اینڈ بیوٹیشن ویلفیرء ایسوسی ایشن آف پاکستان سلیمانی فیڈریشن کے زیر سرپرستی عید ملن استقبالیہ پیر 28اپریل کو رات 10:00بجے شاکر آڈیٹوریم ناظم آباد گول مارکیٹ بابو برگر والے کے برابر میں منعقد ہوگی جس کے مہمان خصوصی محمد رضوان عرفان ،پریزیڈنٹ کراچی الیکٹرانکس ڈیلر ایسوسی ایشن ہونگے ،جنرل سیکریٹری ناصر محمود ،خواجہ سلطان عارف ،حاجی میاں ہارون ، عبدالماجد کے ساتھ ساتھ ایم اے انور نے برادری کے اراکین سے پابندی وقت کے ساتھ شرکت کی اپیل کی ہے ۔

(جاری ہے)

جبکہ ڈاکٹر شجاع صغیر خان،صغیر بٹ، رحیم بھائی ،رشید خان چانڈیو، اور دیگر بھی پروگرام میں شریک ہونگے ۔

Live پہلگام حملہ سے متعلق تازہ ترین معلومات