
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر25ہزار سے زائدموٹرسائیکلیں تحویل میں لی جاچکی ہیں، شرجیل انعام میمن
پیر 28 اپریل 2025 20:12

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بغیر رجسٹریشن چلنے والی 13چنگچیز کو بھی تحویل میں لیا گیاجبکہ 27ایل پی جی/سی این جی کٹس ضبط کی گئیں اور 4ہزار 119چالان جاری کیے گئے۔
شرجیل انعام میمن نے کہا کہ ہیوی اور لائٹ ٹرانسپورٹ گاڑیوں کے خلاف بھی کارروائی کی گئی، جس میں 416 گاڑیاں ضبط کی گئیں اورہیوی اور لائٹ ٹرانسپورٹ کی 25گاڑیوں کی رجسٹریشن منسوخی کیلئے سفارش کی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ 380 گاڑیوں کی رجسٹریشن کو مشروط طور پر معطل کر کے تکنیکی بہتری اور فٹنس کی تجدید کے بعد چھوڑ دیا گیاہے۔انہوں نے مزید کہا کہ مہم ایک وقتی کارروائی نہیں بلکہ ایک جامع اصلاحاتی عمل ہے جو بغیر کسی تفریق کے جاری رہے گا۔انہوں نے کہا کہ غیر قانونی چنگچی رکشے، بغیر رجسٹریشن گاڑیاں اور غیر معیاری سی این جی/ایل پی جی کٹس کے خلاف بھی موثر مہم جاری ہے۔صوبائی وزیر نے کہا کہ عوامی تعاون کے بغیر پائیدار تبدیلی ممکن نہیں، تمام شہری، ڈرائیورز اور ٹرانسپورٹرز قوانین کا احترام یقینی بنائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی آر آئی سکیم میں ایکسچینج کمپنیاں بھی شامل، ترسیلات زر میں 100فیصد اضافہ متوقع
-
بجلی یونٹ پر 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا
-
سندھ حکومت نے 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ ’’مریم کی دستک ‘‘ منصوبے کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،فیصل یوسف
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایرانی سفارتخانہ کادورہ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
-
بغیرلائسنس ادویات کی فروخت اور ممنوعہ ادویات کی فروخت کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو مجموعی طور پر 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
-
وزیراعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے : مسرت چیمہ
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرخانیوال میں محرم الحرام پر مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
-
لاہور، سوشل میڈیا ایپ پر خریدار بن کر موبائل فونز، موٹر سائیکل ہتھیانے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایات پر ایکوا کلچر سے متعلق جائزہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.